Ibrahimzai hangu

Ibrahimzai hangu Business

شہید وں کو سلام  ھنگو اور ابراھیم زی  سے تعلق رکھنے والے شعبان علی اور مدثر علی دونوں شہید 😭😭😭😭😭
30/07/2026

شہید وں کو سلام ھنگو اور ابراھیم زی سے تعلق رکھنے والے شعبان علی اور مدثر علی دونوں شہید 😭😭😭😭😭

خزینہ بانڈہ حملے کے بعد چند اہم سوالات جواب طلب ہیں۔کیا حملے کے دوران مقامی لوگوں نے پولیس کی ہر ممکن مدد کی؟ اگر کی، تو...
30/07/2026

خزینہ بانڈہ حملے کے بعد چند اہم سوالات جواب طلب ہیں۔

کیا حملے کے دوران مقامی لوگوں نے پولیس کی ہر ممکن مدد کی؟ اگر کی، تو کس حد تک؟ اور اگر نہیں، تو اس کی وجوہات کیا تھیں؟

سب سے اہم سوال یہ ہے کہ دہشتگرد اس علاقے میں اتنے طاقتور کیسے ہوئے؟ انہیں جدید اسلحہ، محفوظ ٹھکانے اور نقل و حرکت کی آزادی کیسے ملی؟

دہشتگردی کے خاتمے کے لیے صرف آپریشن ہی نہیں بلکہ مقامی تعاون، مؤثر انٹیلی جنس، اور دہشتگردوں کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی بھی ضروری ہے۔

وقت آ گیا ہے کہ ان سوالات کے واضح جواب دیے جائیں تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو اور ایسے سانحات دوبارہ نہ ہوں۔ 🇵🇰

10/07/2026

ذاکر عقیل حسین
بیانی: فراتہ وچ شے سیکنہ تگی دے
اور دے گرمی ڈیرا وارہ تگی دے

السلام علیکم !الحمدللہ ہم Mask Stars کے پلیٹ فارم سے شندوانی میں اچھے کاموں کا آغاز کر چکے ہیں۔اس وقت ہم دو بڑے منصوبوں ...
09/07/2026

السلام علیکم !
الحمدللہ ہم Mask Stars کے پلیٹ فارم سے شندوانی میں اچھے کاموں کا آغاز کر چکے ہیں۔
اس وقت ہم دو بڑے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں:
🌱 شجرکاری مہم
🏊 چھوٹا سوئمنگ پول پروجیکٹ
ان منصوبوں کا مقصد شندوانی کو سرسبز بنانا اور نوجوانوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔
ہم آپ سب سے اپیل کرتے ہیں کہ مالی تعاون، دعا اور سپورٹ کے ذریعے ہمارا ساتھ دیں۔
آپ کا ہر تعاون ہمارے لیے امید اور حوصلہ ہے۔
شکریہ۔ ❤️
Easypaisa/ Whatsapp
0334-8265887

06/07/2026
05/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام مومنین سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس پیج کو فالو اور لائک کریں کسی کے فالو لائک سے کچھ نہیں ہوتا لیکن ہماری حوصلہ افزائی ہو جاتی ہے جس سے ہمیں ہمت ملتی ہے کہ ہم لائیو براڈکاسٹنگ اور مجالس عزا اپ تک پہنچاتے ہیں

02/07/2026

ذکر عامر عباس ابرہیم زئ اینڈ ذکر یثرب حسین ابرہیم ذی
پشتو۔بیانی. جنگی سیدان راولپنڈی 2026

Address

Ibrahimzai Tehsil Hangu
Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahimzai hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category