Touseef O Sana Forum Hafizabad

Touseef O Sana Forum Hafizabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Touseef O Sana Forum Hafizabad, Poet, Hafizabad.

سنتِ حسانؓ کی پیروی اور ثناءِ مصطفیٰ ﷺ کے فروغ کے لیے توصیف و ثناء فورم حافظ آباد کا حصہ بنیں۔
یہ ایک غیر سیاسی پلیٹ فارم ہے جو خالصتاً حمد، نعت اور منقبت جیسی اصنافِ سخن کی ترویج کے لیے وقف ہے۔

29/03/2026
28/03/2026

کچھ تو کرتے ہو خداوند کی مرضی کے خلاف
ورنہ چہروں پہ نہیں پڑتی ہے پھٹکار غلط
یونس تحسین

28/03/2026

20/03/2026

در سے خوف آتا ہے دیوار سے ڈر لگتا ہے
کیوں پیغمبرﷺ کے پریوار سے ڈر لگتا ہے

چار شہزادیاںؓ سرکارﷺ کی تسلیم کرو
کیوں میاں! تم کو عدد چارؔ سے ڈر لگتا ہے
فائق ترابی

16/03/2026

بارگاہ عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ میں

16/03/2026

اللہ کے محبوب کی غمخوار خدیجہؓ
زکریا آزاد نقشبندی شاذلی
#منقبت #اردوشاعری #فاطمہ #شاعری

16/03/2026

#منقبت #شاعری

16/03/2026

جس کو بھی معلوم ہو گئ قدر تیری عائشہ ؓ
کہہ رہا تھا وجْد میں وہ امی امی عائشہؓ
صدیق طارق
#شاعری

16/03/2026

جس کے بابا حقیقت کے ہمراز ہیں
وجہِ کن ہی نہیں کن کا آغاز ہیں

جس کے بیٹے حسینؓ و حسنؓ مجتبیٰؓ
جس کے شوہر ابد تک ولی سازؔ ہیں

پیرہن خلد سے جس کا لایا گیا
سیدہ فاطمہؓ سیدہ فاطمہؓ

بوئے خیر الوریٰ بانوئے مرتضیٰؓ
سیدہ فاطمہؓ سیدہ فاطمہؓ

اصغر علی وارثی اویسیؔ

08/03/2026

عفت و پاکیزگی کا اک جہاں ہے عائشہ
فخر ہے یہ مجھ کو طارق میری ماں ہے عائشہ

08/03/2026

شان امی عائشہؓ صدیقہ
Faaiq Turabi

08/03/2026

جہیڑا امی عائشہؓ دا گستاخ ہووے
او سکا بھرا وی بھرا کئی نئیں ہوندا
Nadir Sidiqi

Address

Hafizabad
52110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Touseef O Sana Forum Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category