Professor Gaming

Professor Gaming I'm an AI Video Creator focused on Garena Free Fire.

Expect:
​Unreal Graphics & Cinematic AI Edits 🎥
​Voiceovers with Next-Level Tech 🤖
​Daily Clips | Weekly Analysis 📲⛓️‍💥💀

📢 Ghar baithay paisay kamayein!​Main ne abhi is game se Rs 580+ bana liye hain, bas thora sa target baki hai. Aap bhi me...
25/03/2026

📢 Ghar baithay paisay kamayein!
​Main ne abhi is game se Rs 580+ bana liye hain, bas thora sa target baki hai. Aap bhi mere link se join karein aur apni earning shuru karein! 💸✨
​👇 Download Link yahan paste karein
I am playing on PAK Rummy Pakistan's #1 skilled gaming app.
Join me on PAK Rummy & start winning Real Cash Prizes today!
1️⃣ Get a Joining bonus of Rs20 free
2️⃣ Get a 7days login bonus of Rs170 free
3️⃣ 100% cashback on first deposit
Enjoying Rummy,LUDO,Poker and 30+games with me. Click the link to download: https://pakrummyagents.com/?code=PNLPRL84WSE&t=1774456938

01/03/2026

With Viral Tv – I'm on a streak! I've earned a ViralTv Amry badge for 3 months in a row. 🎉

شہادت سادات کا ورثہ ہے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون😢😭
01/03/2026

شہادت سادات کا ورثہ ہے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
😢😭

07/12/2025

lifestyletyle

07/12/2025

07/12/2025
باپ بچی کے قتل کے منصوبے بنا رہا تھا ۔اتنی پیاری معصوم بچی کو کیا پتہ میرا باپ میرے سانس چھین لے گا۔وہ گاڑی کے فرنٹ پہ س...
07/12/2025

باپ بچی کے قتل کے منصوبے بنا رہا تھا ۔اتنی پیاری معصوم بچی کو کیا پتہ میرا باپ میرے سانس چھین لے گا۔وہ گاڑی کے فرنٹ پہ سکون سے بیٹھی لالی پاپ کھارہی تھی۔

افففففففففففف

مجھے نہیں بھول رہا وہ منظر۔۔

یہ اچھا ٹرینڈ ہے کہ بچوں سمیت نہر میں کود جاؤ۔۔مجھ پہ ہر روز نئے مسائل آتے ہیں۔۔نجانے کتنی ذہنی اذیتوں سے گزرتی ہوں۔۔

آج بھی مسئلے میں پھنسی ہوں۔۔

اس کے باوجود صبح بچوں کو ناشتہ بناکر دیا ۔۔سکول روانہ کیا ۔۔پھر گھر میں جھاڑو لگائی برتن دھوئے ۔دوپہر کا کھانا بنایا ۔۔

پھر برتن دھوئے۔۔اب شام کا کھانا بنانے لگی ہوں۔۔
اور بیچ میں کئی لوگوں کو نمٹایا ۔کبھی پلمبر آیا۔ کبھی کوئی۔

زندگی کے مسائل چلتے رہتے ہیں۔۔اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ میں بچوں کو نقصان پہنچاؤں
ایسا سوچ بھی نہیں سکتی۔۔

لاکھ مسائل ہوں بچوں کو خود سے چمٹائے رکھتی ہوں۔۔

مجھے اس بچی کا چہرہ نہیں بھولتا ۔۔وہ معصوم لالی پاپ کھارہی تھی۔۔

ہنستی مسکراتی صحت مند خوبصورت بچی منوں مٹی نیچے دفنا دی گئی۔۔

عدالت جب فیصلہ دے تو فوری ایسے وحشیوں سے بچے لے لیا کرے۔۔

ریحانہ رانا راٹھور

06/12/2025

05/12/2025
05/12/2025
برازیل کی باصلاحیت لوانا لوپز لارا نے زندگی کا رخ اس طرح موڑا کہ ایک سخت تربیت یافتہ بالرینا سے MIT کی گریجویٹ اور پھر ک...
05/12/2025

برازیل کی باصلاحیت لوانا لوپز لارا نے زندگی کا رخ اس طرح موڑا کہ ایک سخت تربیت یافتہ بالرینا سے MIT کی گریجویٹ اور پھر کم عمر ارب پتی بن گئیں۔ رقص کی مشقت سے نکل کر ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھنے والی لوانا نے اپنے ساتھی طارق منصور کے ساتھ مل کر وہ پلیٹ فارم تیار کیا جسے آج Kalshi کے نام سے جانا جاتا ہے، اور صرف چھ برس میں اس کی قدر اربوں تک جا پہنچی۔ فوربس کے مطابق 29 سالہ لوانا اب دنیا کی سب سے کم عمر سیلف میڈ بلینئر خاتون ہیں، جنہوں نے پیشہ ورانہ ڈسپلن، علمی مہارت اور غیر معمولی ہمت کو یکجا کر کے گیارہ ارب ڈالر مالیت والی کمپنی کی بنیاد رکھی۔

Address

Hafizabad

Telephone

+923167135234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professor Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share