Haris Sheikh

Haris Sheikh This Page is only for PHOTOGRAPHY COVERAGE in Islamic Events, Photography or Videography purposes.

For Contact Us Call Now : 03172830134
Admin : Ahmed Raza Qadri

Kalam Out Nowخوبصورت نعتوں کا مجموعہ🌹زوہیب اشرفیاس طرح کی مزید نعتیں سننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریںbest of zoha...
13/01/2021

Kalam Out Now

خوبصورت نعتوں کا مجموعہ🌹
زوہیب اشرفی
اس طرح کی مزید نعتیں سننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں

best of zohaib ashrafi 2021 |special medley | madani production

subscribe our channel for more islamic updates

Madani Production

12/01/2021

کیا ہم نے غور کیا کہ
کہیں ہم بھی نبی ﷺ کی گستاخی تو نہیں کر رہے؟

شہزادۂ غوث اعظم ‘ فضیلۃالشیخ ‘ قُطُبِ شام
ڈاکٹرعبدالعزیز الخطیب الحسنی الجیلانی صاحب کا انتہائی اہم پیغام سماعت فرمائیں

پیغام سن کر آگے شیئر فرمادیں

   Kia Batao K Kia Madina Hy | Hafiz Ghulam Mustafa Qadri | New Kalam 2020 Subscribe To Our Channel : Please Like and Su...
06/01/2021


Kia Batao K Kia Madina Hy | Hafiz Ghulam Mustafa Qadri | New Kalam 2020
Subscribe To Our Channel :
Please Like and Subscribe My Channel

Kalam 2020 | Kia Batao K Kia Madina Hy | Hafiz Ghulam Mustafa QadriBe a Part Of Madani Production To Acquire To...

11/11/2020

مقدس اوراق اور ہماری ذمہ داری
مفتی محمد عتیق اسماعیل ضیائی صاحب
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

08/11/2020

Mehfil e Milad
Bayan: Allama Syed Abdul Haq Qadri sahab
video by: Madani Production
Sound by: Sout ul Madina

05/11/2020
کوا وہ واحد پرندہ ہے ، جو عقاب کو تنگ کر سکتا ہے. یہ پرندوں کے بادشاہ عقاب کی پست پر بیٹھ جاتا ہے اور اپنی چونچ سے اسکی ...
17/08/2020

کوا وہ واحد پرندہ ہے ، جو عقاب کو تنگ کر سکتا ہے. یہ پرندوں کے بادشاہ عقاب کی پست پر بیٹھ جاتا ہے اور اپنی چونچ سے اسکی گردن پر کاٹتاہے۔ جبکہ کوے سے زیادہ طاقتور عقاب ، کوے کا مقابلہ کرنے میں اپنی طاقت اور وقت صرف نہیں کرتا۔ بلکہ وہ اپنے پر کھولتا اور آسمان کی طرف اونچی اڑان بھرنا شروع کر دیتا ہے۔ عقاب کی پرواز جتنی بلند ھوتی جاتی ہے کوے کی اڑان اتنی ہی مشکل ہو جاتی ہے اور بل آخر وہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے گر جاتاہے۔
آج سے ہم ان لوگوں کی وجہ سے پریشان ہونا چھوڑ دیں جو ہماری پیٹھ پیچھے باتیں کرتے ھیں۔ ہماری پرواز کے سامنے آسمان کھلا ہواہے۔ اپنی اڑان کو خدا کی مدد سے اونچا کرتے جائیں تو بہت سی رکاوٹيں خود ہی دور ہوتی جائیں گی۔ اپنی طاقت عقاب کی مانند مثبت کاموں میں صرف کريں۔ اپنی پرواز کی قوت کو جان لیں یہی ہماری کامیابی کا راز ہے۔
منقول

07/08/2020
07/08/2020
نادان پروانہتحریر:عبداللّٰه بن آدم بارش کے دن تھے۔ مچھر، مکھیاں، پروانے اور دوسرے کیڑے مکوڑے بہت بڑھ گئے تھے۔ اس لیے ان ...
06/07/2020

نادان پروانہ
تحریر:عبداللّٰه بن آدم
بارش کے دن تھے۔ مچھر، مکھیاں، پروانے اور دوسرے کیڑے مکوڑے بہت بڑھ گئے تھے۔ اس لیے ان کیڑوں کو مارنے والا لیمپ لیا۔
رات کا وقت تھا۔۔۔ پیچھے بارش کی شر شر جاری تھی اور لائٹ بھی نہیں تھی، لیکن یہ بیٹری سے چلنے والا لیمپ اپنا کام کر رہا تھا۔
اچانک نظر ایک پروانے کی طرف گئی۔ اس کے ساتھ دو اور بھی پروانے تھے۔ تینوں اس لیمپ کے گرد چکر لگا رہے تھے کہ کسی طرح اس روشنی تک پہنچ جائیں۔ بالآخر ایک پروانہ پہنچ جاتا ہے۔۔۔
اور کرنٹ سے جل کر مر جاتا ہے۔
اس سے باقی دو کو کوئی فرق نہیں پڑا، وہ بھی یونہی روشنی تک پہنچنے کی کوشش میں لگے تھے کہ دوسرا بھی اس روشنی سے ٹکڑا کر موت کا شکار ہوجاتا ہے۔۔۔
اب چاہیے تو یہ تھا کہ وہ آخری پروانہ اُڑ کر کہیں اور چلا جائے کہ یہ روشنی تو صرف دوکھا ہے۔۔۔میں اسکے پاس جاؤں گا تو مر جاؤں گا۔۔۔مگر افسوس وہ آخری پروانہ بھی اسی کوشی میں لگا رہا اور بیچارہ اپنے ساتھیوں سے جا ملا۔۔۔
یہ تو بے عقل تھے، سیکھتے کیسے؟ عال ہوتی تو کچھ سمجھ جاتے۔ انسان کے پاس بھی عقل تو ہوتی ہے وہ کہاں سیکھتا ہے؟
انسان کے سامنے بھی دنیا کی صورت میں ایک روشنی ہے کہ جسکے پیچھے لگا رہتا ہے۔ اسے معلوم ہے کہ جو بھی اس میں مشغول ہوتا ہے آخرت میں ہلاک ہوجاتا ہے۔ بڑے بڑے بادشاہ سلطان گزرے، ان کا انجام کیا ہوا؟ دوست رشتہ دار جو بھی اس میں پڑا، اس کا انجام کیا ہوا؟ سب معلوم ہے، پھر بھی وہ اس فانی دنیا کو پانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔۔۔اور آخر میں اسکا بھی قصہ اسی پتنگے کی طرح تمام ہوجاتا ہے۔۔۔


Never miss our posts
Like our page:
https://www.facebook.com/ArzooeQalb
Join our Whatsapp Group
https://chat.whatsapp.com/DpJYyah80w38DdFokppo02

Address

Gurmani Punjab
Gurmani
1122

Telephone

+923172830134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share