Javaid Ch

Javaid Ch Funny and enjoy

21/04/2026
15/04/2026

سیدہ پاک سلام اللہ علیہا کی عظمت کو سلام

14/04/2026

*نیوٹن کے وہ قوانین جو وہ لکھنا بھول گیا😁*

*1:* جب کبھی بھی رانگ نمبر ڈائل ہو جائے تو کبھی بھی مصروف نہیں ملتا، آزمائش شرط ہے۔🤭😜

- *2* - اگر آپ نے ایک سے زیادہ چیزیں ہاتھ میں اٹھار کھی ہیں تو ہمیشہ قمیتی اور نازک چیز زمین پر پہلے گرے گی۔

*3* :مشین مرمت کرتے ہوئے جب آپ کے ہاتھ تیل یا گریس سے بھر جائیں تو آپ کی ناک پر فورا کھجلی ہونا شروع ہو جاتی ہے۔😂🤣

*4* : دودھ ابالتے وقت آپ چاہے جتنی دیر مرضی کھڑے رہیں دودھ نہیں اہلے گا جیسے ہی ایک منٹ کے لیے ادھر ادھر ہوئے نہیں دودھ ابل کر باہر آجائے گا اور چولہے کا ستیا ناس ہو جائے گا۔🙊🙊

*5* :اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ قطاریں ہوں ایسی صورت میں آپ ایک قطار چھوڑ کر دوسری میں جا کر کھڑے ہوں تو
پہلے والی قطار تیزی سے چلنا شروع ہو جاتی ہے۔
آپ کے ساتھ کوئی انوکھا کارنامہ ہو جائے تو آپ بھی اسے قانون بناکر نیوٹن کے کھاتے میں ڈال سکتے ہیں
😜🤭⁦☝️⁩⁦☝️⁩

13/04/2026

محمد علی سجن صاحب کا یادگار کلام

With Sargoshyaan سرگوشیاں – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
13/04/2026

With Sargoshyaan سرگوشیاں – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hosyar Khan, Qari Mahboob, Amir Bux Kehar
12/04/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hosyar Khan, Qari Mahboob, Amir Bux Kehar

Address

Gujrat

Telephone

+923344660920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javaid Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Javaid Ch:

Share

Category