29/09/2026
صحافی محمد ذیشان اعوان نے سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق اشیائے خوردونوش کی قیمتیں نہ ملنے پر سوال اٹھا دیا۔
اگر حکومت سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق عوام کو ریلیف نہیں دے سکتی تو بہتر ہے صاف اعلان کر دے۔
"ساڈی طرفوں نہ ہی سمجھو!"