Smart Choice

Smart Choice 😂 ہنسی بانٹنا ہمارا مشن ہے!
👶 AI بچوں کی مزاحیہ ویڈیوز
🎭 اردو لطیفے اور فیملی انٹرٹینمنٹ
📲 روزانہ نئی ویڈیوز
❤️ Follow کریں اور مسکراتے رہیں!

شوہر: بیگم کو میکے چھوڑنے جا رہا تھا
06/08/2026

شوہر: بیگم کو میکے چھوڑنے جا رہا تھا

06/08/2026

Sar me Dard

لڑکی آئس کریم کھاتے ہوئے شرماتے ہوئے بولی:"جان... کچھ ایسا کہو، کہ میرے دل کی دھڑکن تیز ہو جائے۔"لڑکا مسکراتے ہوئے بولا:...
06/08/2026

لڑکی آئس کریم کھاتے ہوئے شرماتے ہوئے بولی:
"جان... کچھ ایسا کہو، کہ میرے دل کی دھڑکن تیز ہو جائے۔"
لڑکا مسکراتے ہوئے بولا:
"میرے پاس پیسے نہیں ہیں..." 😂

06/08/2026

Shaikh aur desi ghi

😂 سالا بھلائی کا 😂تو زمانہ ہی نہیں رہا؟ــــــــــــــــــــــــــــــمیرے پڑوسی نے مجھ سے پوچھا:"کیا آپ نے میری بیوی کو ...
05/08/2026

😂 سالا بھلائی کا 😂
تو زمانہ ہی نہیں رہا؟
ــــــــــــــــــــــــــــــ
میرے پڑوسی نے مجھ سے پوچھا:
"کیا آپ نے میری بیوی کو دیکھا ہے؟"
میں نے کہا:
"ہاں، آج صبح ہی نہاتے ہوئے دیکھا تھا۔"
سالے نے میری جم کر پٹائی کر دی۔
ــــــــــــــــــــــــــــــ
اب اسے کون سمجھائے کہ۔۔۔
نہا تو میں رہا تھا
اور وہ گلی سے گزر رہی تھی!! 😂😂😂

05/08/2026

Pakistani zindabad

K
05/08/2026

K

شوہر کا بیوی سے جھگڑا ہوا۔بیوی مائکے چلی گئی، یہ کہہ کر کہ اب کبھی واپس نہیں آؤں گی۔دو دن بعد شوہر نے فون کیا:"جان! مجھ ...
04/08/2026

شوہر کا بیوی سے جھگڑا ہوا۔
بیوی مائکے چلی گئی، یہ کہہ کر کہ اب کبھی واپس نہیں آؤں گی۔
دو دن بعد شوہر نے فون کیا:
"جان! مجھ سے غلطی ہو گئی، مجھے معاف کر دو اور گھر لوٹ آؤ۔"
بیوی: "نہیں، تم نے میرا دل توڑ دیا، میں نہیں آؤں گی۔"
بیوی: "تمہارے قریب کوئی گلاس ہے؟؟؟"
شوہر: "ہاں ہے۔"
بیوی: "اسے زور سے زمین پر مارو۔"
شوہر نے ویسا ہی کیا۔
بیوی بولی: "اب اس کے ٹوٹنے کے بعد گلاس کو دوبارہ جوڑ سکتے ہو؟؟"
شوہر نے جواب دیا: "گلاس ٹوٹا ہی نہیں، اسٹیل کا تھا۔"
بیوی: "بڑے کمینے ہو، شام کو آ جاؤ لینے۔"

آج ایک لڑکی کی فرینڈ ریکویسٹ آئیمیں نے accept کر لی کچھ دیر بعدوہ بلاوجہ block کر گئیکہتی ہے hi میں نے کہا  2hi کہتی ہےک...
04/08/2026

آج ایک لڑکی کی فرینڈ ریکویسٹ آئی
میں نے accept کر لی کچھ دیر بعد
وہ بلاوجہ block کر گئی
کہتی ہے hi میں نے کہا 2hi کہتی ہے
کیا حال ہے جناب میں نے کہا جی بس ٹھیک
کہتی ہے آپ کا whatsaap ہے میں نے کہا جی نہیں
کہتی ہے تو بناؤ نا میں نے کہا اچھا
ابھی کوئی گھر پہ نہیں ہے، آتے ہیں تو میں کسی سے
اس کی ریسپی پوچھ کر بتا لیتا ہوں
بولی کیوں آپ کا playstore نہیں ہے
میں نے کہا جی نہیں ہمارے محلے میں ایک ہی
کریانہ سٹور ہے تب سے باجی کی Id show نہیں ہو رہی
بتاؤ بھلا میری کیا غلطی اس میں

04/08/2026

آج ایک لڑکی کی فرینڈ ریکویسٹ آئی
میں نے accept کر لی کچھ دیر بعد
وہ بلاوجہ block کر گئی
کہتی ہے hi میں نے کہا 2hi کہتی ہے
کیا حال ہے جناب میں نے کہا جی بس ٹھیک
کہتی ہے آپ کا whatsaap ہے میں نے کہا جی نہیں
کہتی ہے تو بناؤ نا میں نے کہا اچھا
ابھی کوئی گھر پہ نہیں ہے، آتے ہیں تو میں کسی سے
اس کی ریسپی پوچھ کر بنا لیتا ہوں
بولی کیوں آپ کا playstore نہیں ہے
میں نے کہا جی نہیں ہمارے محلے میں ایک ہی
کریانہ سٹور ہے تب سے باجی کی Id show نہیں ہو رہی
بتاؤ بھلا میری کیا غلطی اس میں

Address

Nowshehra Sansi Road
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Choice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share