Gujranwala

Gujranwala No.1 Community Page of Gujranwala A page devoted to our beloved city Gurjanwala and it's wonderful people.
(548)

19/05/2026

گوجرنوالہ کے برانڈ نہیں پکڑے جا رہے، ماشاءاللہ ایک اور گوجرانوالہ کا برانڈ اپنی نویں برانچ کیساتھ انٹری

میٹرو بننے تک موٹرسائیکل چالان بند ہونے چاہئیے ۔ مشہور قانون دان منظور قادر بھنڈر نے درخواست دائر کر دی
19/05/2026

میٹرو بننے تک موٹرسائیکل چالان بند ہونے چاہئیے ۔ مشہور قانون دان منظور قادر بھنڈر نے درخواست دائر کر دی

19/05/2026

ماڈل ٹاؤن مشہور دودھ فروش نے ریٹ 220 سے 250 کردیا ۔ متعلقہ اداروں سے نوٹس لینے کی درخواست
( شہری کی انباکس میں درخواست)

آج جی ٹی روڈ پر موجودُMCB غلہ منڈی برانچ کام سے جانا ہوا وہاں پر سٹاف کا رویہ دیکھ کر لگا ہی نہیں یہ پاکستان اتنی شائستگ...
18/05/2026

آج جی ٹی روڈ پر موجودُMCB غلہ منڈی برانچ کام سے جانا ہوا وہاں پر سٹاف کا رویہ دیکھ کر لگا ہی نہیں یہ پاکستان اتنی شائستگی اور پروفیشنلزم جس نے بہت متاثر کیا - یہ ایک مثبت تبدیلی ہے ۔ آپکا تجربہ کیسا ؟

اس سے بہتر تھا کہ جی ٹی روڈ پر ایک لائن کا اضافہ کردیا جاتا اور الیکٹرک بسوں کو بڑھا دیا جاتا - ( ڈاکٹر نثار احمد چیمہ )
18/05/2026

اس سے بہتر تھا کہ جی ٹی روڈ پر ایک لائن کا اضافہ کردیا جاتا اور الیکٹرک بسوں کو بڑھا دیا جاتا - ( ڈاکٹر نثار احمد چیمہ )

17/05/2026

Malik saaaaaaaaaab 😂

17/05/2026

پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

17/05/2026

کامیابی دا راہ لب گیا جے

گوجرانوالہ دل سے سچے اور صاف لوگوں کا شہر ❤️
17/05/2026

گوجرانوالہ دل سے سچے اور صاف لوگوں کا شہر ❤️

17/05/2026

واسا حکام ریکوری کیلئے جاتے ہیں اور جھگڑے کیوں ہوجاتے ہیں ؟
دروازے پر کھڑے گارڈ کی بھی اتنی ہی عزت نفس ہے جتنی میری : ایم پی اے عمر فاروق ڈار

فخر گوجرانوالہ پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کے چئیرمین مدثر علی چیمہ کو صدارتی اعزاز تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا ۔مدثر...
17/05/2026

فخر گوجرانوالہ پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کے چئیرمین مدثر علی چیمہ کو صدارتی اعزاز تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا ۔مدثر علی چیمہ کو یہ اعزاز کورین پاکستان ایمبیسی سیئول میں سفیر پاکستان سید معظم علی شاہ نے پیش کیا

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+19144358405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Gujranwala:

Share