Fun & Entertainment

Fun & Entertainment Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fun & Entertainment, Arts and entertainment, Gujranwala.

   ゚viralシfypシ゚viralシalシ
07/03/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

 #ذکر  ゚viralシfypシ゚viralシalシ
28/02/2026

#ذکر ゚viralシfypシ゚viralシalシ

 #ذکر10 بار  پڑھ لیں. ♦️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ۔♦️
23/02/2026

#ذکر

10 بار پڑھ لیں.
♦️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ۔♦️

🌶️ خوشبودار گرم مصالحہ ریسپی🧾 اجزاء:دار چینی — 6 چھوٹے ٹکڑےسبز الائچی — 12 عددکالی الائچی — 4 عددلونگ — 10 عددکالی مرچ —...
05/02/2026

🌶️ خوشبودار گرم مصالحہ ریسپی
🧾 اجزاء:
دار چینی — 6 چھوٹے ٹکڑے
سبز الائچی — 12 عدد
کالی الائچی — 4 عدد
لونگ — 10 عدد
کالی مرچ — 2 کھانے کے چمچ
زیرہ — 1 کھانے کا چمچ
سونف — 1 کھانے کا چمچ
جاوتری — 2 عدد
جائفل — آدھا ٹکڑا
تیز پات — 2 عدد
👩‍🍳 ترکیب:
تمام ثابت مصالحوں کو اچھی طرح صاف کر لیں۔
ایک کڑاہی کو ہلکی آنچ پر گرم کریں، تیل بالکل نہ ڈالیں۔
تمام مصالحے کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر مسلسل چلاتے ہوئے بھونیں، یہاں تک کہ خوشبو آنے لگے (تقریباً 3 سے 4 منٹ)۔
مصالحوں کو ٹھنڈا ہونے دیں۔
ٹھنڈا ہونے کے بعد گرائنڈر میں باریک پیس لیں۔
تیار گرم مصالحہ کسی ہوا بند ڈبے میں محفوظ کر لیں۔
✨ خاص ٹپس:
مصالحہ زیادہ نہ جلائیں ورنہ ذائقہ کڑوا ہو جائے گا۔
خوشبو برقرار رکھنے کے لیے پیسنے کے بعد چھانیں نہیں۔
یہ گرم مصالحہ دال، سبزی، گوشت، پلاؤ اور بریانی سب میں لاجواب لگتا ہے۔

کچھ خواب توڑنے پڑتے ہیں تاکہ حقیقت کی روشنی دکھائی دے...!! ゚viralシfypシ゚viralシalシ
05/02/2026

کچھ خواب توڑنے پڑتے ہیں تاکہ حقیقت کی روشنی دکھائی دے...!!
゚viralシfypシ゚viralシalシ

۔۔۔۔۔۔۔پالک  کے بےشمار فوائد۔۔۔۔۔             پالک کا تعلق سبزیوں اور پودوں کے کینوپوڈیسیائے Chenopodiaceae خاندان سے ہے...
03/02/2026

۔۔۔۔۔۔۔پالک کے بےشمار فوائد۔۔۔۔۔

پالک کا تعلق سبزیوں اور پودوں کے کینوپوڈیسیائے Chenopodiaceae خاندان سے ہے، جس میں چقندر اور پلاک کے علاوہ کچھ سبزیاں شامل ہیں۔
پالک کی تین مختلف اقسام ہیں: میلانی پالک، نیم سیویارڈ پالک اور ہموار پتوں والی پالک۔
پالک میں بے شمار معجزاتی فوائد پائے جاتے ہیں، اس سبزی سے بنے کھانے آپ کو صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

🥦1: اچھی بصارت کو برقرار رکھنے میں مدد مل سکتی ہے.

پالک فوائد سے بھری کان کی طرح ہے جو پودوں کے روغن (کلوروفیل اور کیروٹینائڈز) سے بھرپور ہے۔
سوزش ختم کرنے کی صلاحیت رکھنے کے علاوہ، اس پودے کے مرکبات بینائی کی صحت کے لیے اہم ہیں کیونکہ یہ آنکھ کے پردے کے انحطاط اور موتیا کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

🥦2: جسم میں توانائی بڑھاتی ہے.

پالک کو طویل عرصے سے ایک ایسا پودا سمجھا جاتا ہے جو توانائی کو بحال کرنے، قوتِ حیات بڑھانے اور خون کے معیار کو بہتر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کیونکہ اس میں آئرن یعنی فولاد کثرت سے پایا جاتا ہے۔
آئرن خون کے سرخ خلیوں کے کام میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے، پورے جسم میں آکسیجن کی نقل و حمل، توانائی کی پیداوار اور ڈی این اے کی ترکیب میں مدد کرتا ہے۔
پالک میں آکسالک ایسڈ نامی مرکب کی اعلیٰ سطح بھی ہوتی ہے، جو آئرن کے جذب میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔ پالک کو کم وقت کے لیے پکانے سے ان اثرات کو کم کر سکتا ہے۔

🥦3: دل کی صحت کے لیے ممکنہ مدد گار

پالک، چقندر کی طرح قدرتی طور پر نائٹریٹس نامی مرکبات سے بھرپور ہوتی ہے جو خون کی نالیوں کو آرام دے کر شریانوں کی سختی کو کم کرکے اور پھیلاؤ کو فروغ دے کر خون اور اعصابی دباؤ کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
بلڈ پریشر کو کم کرنے سے دل کی بیماری اور فالج کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ نائٹریٹ سے بھر پور غذائیں خاص طور پر سبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک دل کے دورے سے بچنے کی اہلیت بڑھا سکتی ہیں۔

🥦4: ہڈیوں کی صحت میں مددگار

پالک ’وٹامن کے‘ کے حصول کے ساتھ ساتھ ہڈیوں کے لیے فائدہ مند میگنیشیم، کیلشیم اور فاسفورس کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔

🥦5: کینسر سے لڑنے میں معاون

سبزیوں سے بھرپور غذا بشمول پالک جیسی سبز پتوں والی سبزیاں ایک معمولی حفاظتی اثر رکھتی ہیں اور اس وجہ سے کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ نباتاتی مرکبات سے بھری ہوتی ہیں جسے پولیفینول کہتے ہیں۔ ساتھ ہی ان کے وٹامن مواد، جو کینسر کے خلاف پالک کی حفاظتی خصوصیات کی وضاحت کر سکتے ہیں۔

🥦6: حفاظتی اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات

پالک کے مرکبات کی طرح نباتاتی مرکبات کا فائدہ یہ ہے کہ وہ جسم کو آکسیڈیشن نامی عمل کے مضر اثرات سے لڑنے میں مدد دیتے ہیں۔
وقت کے ساتھ، یہ عمل دائمی سوزش کا سبب بنتا ہے اور اس وجہ سے عمر سے متعلقہ امراض کا باعث بنتا ہے، جیسے دل کی بیماری اور کینسر۔

🥦7: فائبر کا ایک مفید ذریعہ

پالک ناقابل حل فائبر کا ایک مفید ذریعہ ہے۔
اس قسم کا فائبر آنتوں سے کھانے کے فضلے کے گزرنے میں مدد دیتا ہے اور آنتوں کی صحت اور قوت مدافعت میں حصہ ڈالتا ہے۔

🥦8: وزن کو متوازن رکھنے میں مددگار

پالک میں پائے جانے والے فعال فائٹو کیمیکلز اور نباتاتی مرکبات سیر ہوجانے کا احساس دلانے والے ہارمونز کے اخراج کو متحرک کرکے کھانے کی مقدار کو روکنے میں مدد کرسکتے ہیں۔

🥦9: زیادہ چکنائی والی خوراک کے نقصان دہ اثرات میں کمی

تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ پالک کا زیادہ استعمال آنتوں کے مائکرو بایوم، خون کی چربی کی پروفائل، اور جگر میں جمع ہونے والے کولیسٹرول پر زیادہ چکنائی والی خوراک کے منفی اثرات کو کم کر سکتا ہے۔

🥦10: ذہنی صحت کو سپورٹ

پالک میں اینٹی سٹریس اور اینٹی ڈپریسنٹ خصوصیات پائی جاتی ہیں، کیونکہ یہ سٹریس ہارمون کورٹیسول کو کم کرتا ہے اور موڈ کو کنٹرول کرنے والے نیورو ٹرانسمیٹر کو بڑھاتا ہے، جیسے گلوٹامیٹ اور گلوٹامین

کچھ لوگوں کو اسے کھانے میں احتیاط برتنی چاہیے۔
آکسیلیٹ کے زیادہ مواد کی وجہ سے، پالک ان لوگوں کے لیے اچھا انتخاب نہیں ہے جو ماضی میں آکسیلیٹ سے بنی گردے کی پتھری کا شکار ہیں۔ اگر آپ کو خدشہ ہے تو پالک کو اعتدال میں کھانے کی کوشش کریں۔
وہ لوگ جو خون کو پتلا کرنے والی دوائیں لیتے ہیں، جیسے وارفرین، انھیں بھی اس بات سے آگاہ ہونا چاہیے کہ پالک وٹامن K کا ذریعہ ہے۔ عام طور پر جو لوگ اس قسم کی دوائیں لیتے ہیں ان کی خوراک میں وٹامن K کی مقدار تقریباً اسی سطح پر رکھنی چاہیے۔

*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*

تیری وفا سے کیا ہو تلافی کہ دہر میں،🥰تیرے سوا بھی ہم پہ بہت سےستم ہوئے۔✨   ゚viralシfypシ゚viralシalシ
01/02/2026

تیری وفا سے کیا ہو تلافی کہ دہر میں،🥰
تیرے سوا بھی ہم پہ بہت سےستم ہوئے۔✨
゚viralシfypシ゚viralシalシ

اپنے آپکو ہم سب سے بڑا دھوکا یہ دیتے ہیں کہ ہم مناسب وقت کا انتظار کریں، وقت آتا نہیں صرف گزرتا ہے...!! ゚viralシfypシ゚vira...
01/02/2026

اپنے آپکو ہم سب سے بڑا دھوکا یہ دیتے ہیں کہ ہم مناسب وقت کا انتظار کریں، وقت آتا نہیں صرف گزرتا ہے...!!
゚viralシfypシ゚viralシalシ

01/02/2026

‏پائیں گے  اب  کہاں  مجھے،  یارانِ  ناشناس۔...🤎
01/02/2026

‏پائیں گے اب کہاں مجھے، یارانِ ناشناس۔...🤎

01/02/2026

Address

Gujranwala

Telephone

+923005875509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun & Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share