Luqi vines

Website

Luqi vines peotry page
(1)

دنیا ان لوگوں کے لیے بہت ظالم جگہ ہے جو سب کُچھ محسوس کرتے ہیں۔۔ 🥀🤎

Follow the Luqi vines🥰 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbCAycw4inotsApjbi0Y

ایک ٹوٹے ہوۓ انساں کو ہنسا لو آ کردکھ میں کافی ہے فقط ایک دلاسا ہونا
02/09/2026

ایک ٹوٹے ہوۓ انساں کو ہنسا لو آ کر
دکھ میں کافی ہے فقط ایک دلاسا ہونا

زندگی نے مجھے وہاں وہاں رلایا جہاں سے مجھے خوشی کی توقع تھی
02/09/2026

زندگی نے مجھے وہاں وہاں رلایا جہاں سے مجھے خوشی کی توقع تھی

کم سے کم ریت سے آنکھیں تو بچیں گیمیں ہواؤں کی طرف پیٹھ کیے بیٹھا ہوں
02/09/2026

کم سے کم ریت سے آنکھیں تو بچیں گی
میں ہواؤں کی طرف پیٹھ کیے بیٹھا ہوں

اے فُسوں ساز میں ہوں تیرے فُسوں کا منتر کچھ نہیں بچنا ترا مجھ سے کنارہ کر کے
02/09/2026

اے فُسوں ساز میں ہوں تیرے فُسوں کا منتر
کچھ نہیں بچنا ترا مجھ سے کنارہ کر کے

لوگ آپ کی جانب لوٹ کر واپس آئینگے جب وہ ان لوگوں سے مایوس ہونگے جنہیں وہ آپ سے بہتر سمجھتے تھے لیکن آپ نے یہ یاد رکھنا ہ...
02/09/2026

لوگ آپ کی جانب لوٹ کر واپس آئینگے جب وہ ان لوگوں سے مایوس ہونگے جنہیں وہ آپ سے بہتر سمجھتے تھے لیکن آپ نے یہ یاد رکھنا ہے کہ لوٹ کر آنے والوں کے پھر وہ رتبے نہیں رہتے۔۔

ہَوا نے گرد میں تحلِیل کر دِیا،،،،،،،،،،،، ورنہ !غرورِ نغمہ تھے، نِکلے تھے جب رباب سے ہم 🖤
01/09/2026

ہَوا نے گرد میں تحلِیل کر دِیا،،،،،،،،،،،، ورنہ !
غرورِ نغمہ تھے، نِکلے تھے جب رباب سے ہم 🖤

ایک میں ہوں جسے کوئی جلدی نہیں ورنہ 💔شام کا وقت ہے ہر شخص کو گھر جانا ہے 😥
01/09/2026

ایک میں ہوں جسے کوئی جلدی نہیں ورنہ 💔
شام کا وقت ہے ہر شخص کو گھر جانا ہے 😥

یُوسف پُکارتی ہے مُجھے ماں میری حسام۔۔۔!!تُم کیسے کہہ رہے ہو پیارا نہیں ہوں میں۔۔۔🙂🖤
01/09/2026

یُوسف پُکارتی ہے مُجھے ماں میری حسام۔۔۔!!
تُم کیسے کہہ رہے ہو پیارا نہیں ہوں میں۔۔۔🙂🖤

پھر سناتے ہوئے خدا کو حال دل ہم بچوں  کی طرح سے سسک پڑے
01/09/2026

پھر سناتے ہوئے خدا کو حال دل
ہم بچوں کی طرح سے سسک پڑے

مُحبّت کی یہ جادُو گَری ہے کہ وہ ہمیں ایک اجنبی کو سب کُچھ ماننے پر مجبور کر دیتی ہے۔۔۔🙂🖤
01/09/2026

مُحبّت کی یہ جادُو گَری ہے کہ وہ ہمیں ایک اجنبی کو سب کُچھ ماننے پر مجبور کر دیتی ہے۔۔۔🙂🖤

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luqi vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category