14/06/2025
یاران عرفی کے زیرِ اہتمام ایک شام نوجوان شاعر عاجز کمال رانا کے نام
گوجرانولہ الائیڈ سکول ماڈل ٹاؤن برانچ میں اس خوبصورت پروگرام کی صدارت گوجرانولہ کے معروف اور جدید لہجے کے مالک جناب عاطف کمال رانا صاحب نے کی آغاز پروگرام تلاوت کلام الٰہی سے ہوا اور پروگرام میں مختلف شہروں سے نوجوانوں نے شرکت کی
جن میں معروف چند نام سر فہرست ہیں
شہباز مہتر
ظہیر مفتی
لطیف ساجد
افتخار شاھد
عامر صدیق نور
مفتی معظم سدا معظم
دلشاد احمد
حارث علی
احسان سپر
عبداللہ باصر
مہاتیر محمد
و دیگر قابل احترام شعراء کی آمد
خواتین میں
کرن منتہی
ایمن چاغی
شامل تھے پروگرام کافی طویل مگر بھرپور لطیف رہا جس کی چند تصویری جھلکیاں پیش نظر ہیں