Entertainment H:M

Entertainment H:M Mazakhya video dakhay or entertainment kary funny video for WhatsApp stauts with h:m

23/10/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

09/03/2025
09/03/2025

10/03/2024

میں نے دل کو دنیا اور اس کی لذتوں سے موڑ لیا -اب تک تو ہی میرے دِل میں ایسی چیز ہے جو اس سے جدا ہونے والی نہیں 💫

مَیں زندگی کی یکسانیت سے اُکتا گیا ہوں۔ کتابِ زِیست کا جو صفحہ بھی اُلٹتا ہوں اُس پر وہی تحریر نظر آتی ہے جو پچھلے صفحے ...
10/03/2024

مَیں زندگی کی یکسانیت سے اُکتا گیا ہوں۔ کتابِ زِیست کا جو صفحہ بھی اُلٹتا ہوں اُس پر وہی تحریر نظر آتی ہے جو پچھلے صفحے پر پڑھ چُکا ہوتا ہوں اِسی لیے مَیں نے ڈھیر سارے اَوراق چھوڑ کر وہ تحریر پڑھنے کا فیصلہ کیا ہے جو آخری صفحے پر لکھّی ہوئی ہے۔۔!!!

‏کُچھ لوگ نیت کے ٹھیک ہوتے ہیں لیکن اُن کا عکس غلط دِکھایا جاتا ہے ۔
10/03/2024

‏کُچھ لوگ نیت کے ٹھیک ہوتے ہیں لیکن اُن کا عکس غلط دِکھایا جاتا ہے ۔

‏ہر دل میں تنہائی کا ایک کونا ہوتا ہے جس تک کوئی نہیں پہنچ سکتا۔ البرٹ کامیو
10/03/2024

‏ہر دل میں تنہائی کا ایک کونا ہوتا ہے جس تک کوئی نہیں پہنچ سکتا۔
البرٹ کامیو

پہلی بار مجھے زندگی اس وقت مشکل لگی جب میں نے جانا کہ جس بات پر رونا آ رہا ہو، اس بات پر دوسروں کے سامنے ہمیشہ مسکرانا ہ...
10/03/2024

پہلی بار مجھے زندگی اس وقت مشکل لگی جب میں نے جانا کہ جس بات پر رونا آ رہا ہو، اس بات پر دوسروں کے سامنے ہمیشہ مسکرانا ہے!!
فریڈرک نطشے

03/08/2023

Address

Gujraniwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment H:M posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Entertainment H:M:

Share