Apna Pindi Mankyala Muslim

Apna Pindi Mankyala Muslim APNA PIND MANKYALA MUSLI

مانکیالہ مسلم والے سلطان محمود مرحوم کا بیٹانصیر مرحوم اور عاطف ٹینٹ سروس والے کے بھائیعرفان ٹینٹ سروس والے تقدیر الہٰی ...
15/03/2026

مانکیالہ مسلم والے
سلطان محمود مرحوم کا بیٹا
نصیر مرحوم اور عاطف ٹینٹ سروس والے کے بھائی
عرفان ٹینٹ سروس والے تقدیر الہٰی سے وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ آج شام 4 بجے
منھاج القرآن درس میں ادا کی جائے گی

محلہ مانکیالیاں والے بھٹی شہزاد اور بھٹی بابر اور بھٹی عادل اور بھٹی احمد کے والداور بھٹی نمبردار ازرم کے بہنوئی حوالدار...
22/02/2026

محلہ مانکیالیاں والے
بھٹی شہزاد اور بھٹی بابر اور بھٹی عادل اور بھٹی احمد کے والد
اور بھٹی نمبردار ازرم کے بہنوئی
حوالدار محمد حنیف تقدیر الہٰی سے وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ آج دن 3:30 بجے محلہ مانکیالیاں والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

21/02/2026

Maray baray bhai Zubair BHATTI ko new Honda car lanay per both both mubarak

اوگاہون ڈیم میں دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
13/02/2026

اوگاہون ڈیم میں دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق
ہو گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دسمبر 2025 تک قرضوں اور واجبات کا ڈیٹا جاری کردیا۔اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2025 تک پاکستان پ...
13/02/2026

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دسمبر 2025 تک قرضوں اور واجبات کا ڈیٹا جاری کردیا۔

اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2025 تک پاکستان پر قرضے اور واجبات 95 ہزار 464 ارب روپے رہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق سال 2025 میں پاکستان پر قرضے اور واجبات7 ہزار 536 ارب روپے بڑھ گئے۔

محلہ منکیالیاں والے راجہ رمضان کے والد راجہ گستاسب اور راجہ پرویز کے چچا حوالدار گل حسن تقدیر الہٰی سے وفات پا گئے ان کی...
13/02/2026

محلہ منکیالیاں والے راجہ رمضان کے والد
راجہ گستاسب اور راجہ پرویز کے چچا
حوالدار گل حسن تقدیر الہٰی سے وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ آج دن 3 بجے محلہ منکیالیاں والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

صدر چوہدری جاوید کا کزن راجہ گلزیب کا بھائی راجہ وسیمتقدیر الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں نماز جنازہ کل صبح بروز ہفتہ دس بجے ...
06/02/2026

صدر چوہدری جاوید کا کزن راجہ گلزیب کا بھائی راجہ وسیم
تقدیر الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں نماز جنازہ کل صبح بروز ہفتہ دس بجے ڈھوک میلم والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَڈھوک میرپوریاں والے حاجی عبدالقیوم، حاجی ریاض الحق، ملک عرفان اور ملک کامران ...
05/02/2026

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

ڈھوک میرپوریاں والے حاجی عبدالقیوم، حاجی ریاض الحق، ملک عرفان اور ملک کامران کا بھتیجا عدیل احمد، اللہ دتا اور عقیل احمد عرف بیلا کا بھانجا، ملک رمضان کا بیٹا اور غلام احمد کا نواسا محمد عمران قضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے ہے اس کا نماز جنازہ آج رات 9 بجے محلہ منکیالیاں مانکیالہ مسلم والی جنازہ گاہ میں کیا جائے گا

اعلان برائے فوتگی محلہ منکیالیاں مانکیالہ مسلم والے حاجی ریاست مرحوم کا بیٹا چوہدری نزاکت عرف کالا اور چوہدری صداقت مرحو...
04/02/2026

اعلان برائے فوتگی محلہ منکیالیاں مانکیالہ مسلم والے
حاجی ریاست مرحوم کا بیٹا
چوہدری نزاکت عرف کالا اور چوہدری صداقت مرحوم اور چوہدری رسالت کے بھائی
چوہدری زیاد کے والد قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل
دن 11 بجے ادا کی جائے گی
05-02-2026

Atayat karay khon white ho gya ha
27/01/2026

Atayat karay khon white ho gya ha

Address

ZILA RAWALPINDI. TASEL GUJAR KHAN GOU MANKYALA MUSLI
Gujar Khan
47750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pindi Mankyala Muslim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share