Minhaj-ul-Quran International [Gujar Khan]

Minhaj-ul-Quran International [Gujar Khan] The Official Fan-Page of Minhaj-ul-Quran International [Gujar Khan]

Working in the fields of education, spirituality, social-welfare, interfaith and inter-cultural harmony and global peace. In July 2011 the United Nations Economic and Social Council (ECOSOC) has formally recognised and granted a 'Special Consultative Status' to Minhaj-ul-Quran International.

17/08/2026
  ڈاکٹر واجد مصطفوی مرحوم کی فلاحی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ حق ٹرسٹ گوجر خان نے آج مورخہ 14 اگست کے موقع پر ڈاکٹر واجد م...
14/08/2026


ڈاکٹر واجد مصطفوی مرحوم کی فلاحی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ حق ٹرسٹ گوجر خان نے آج مورخہ 14 اگست کے موقع پر ڈاکٹر واجد مصطفوی (مرحوم) صدر تحریک منہاج القرآن گوجرخان اور ناظم اعلیٰ مصطفوی ویلفیئر سوسائٹی بھائی خان کی فلاحی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ کا انعقاد کیا خصوصی شیلڈ شفیق مصطفوی صاحب نے وصول کی


نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل وہی آخرمحفل میلاد مصطفی بسلسلہ استقبال ربیع الاول 14اگست بروز جمعہ دن 11 بجے رمیال شریف من...
12/08/2026

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل وہی آخر

محفل میلاد مصطفی بسلسلہ استقبال ربیع الاول
14اگست بروز جمعہ دن 11 بجے رمیال شریف
منہاج القران رمیال شریف مندرہ گوجرخان

تحریک منہاج القرآن گوجرخان کے زیرِ اہتمام اسلامک سنٹر گوجرخان کی افتتاحی تقریب و محفل استقبالِ ربیع الاوّل کا انعقاداسلا...
06/08/2026

تحریک منہاج القرآن گوجرخان کے زیرِ اہتمام اسلامک سنٹر گوجرخان کی افتتاحی تقریب و محفل استقبالِ ربیع الاوّل کا انعقاد
اسلامک سنٹر گوجر خان تعلیم و تربیت، دعوتِ دین اور خدمتِ خلق کا فعال مرکز بنے گا: خرّم نواز گنڈاپور

گوجرخان: تحریک منہاج القرآن گوجرخان کے زیرِ اہتمام اسلامک سنٹر گوجرخان کی افتتاحی تقریب کے موقع پر استقبالِ ربیع الاول کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرّم نواز گنڈاپور نے تقریب میں خصوصی شرکت کی اور منہاج اسلامک سنٹر گوجرخان کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

استقبالِ ربیع الاوّل کی مناسبت سے منعقدہ محفل میں عالمی شہرت یافتہ ثناء خوان شہباز قمر فریدی، شہباز سمیع اور شہزاد حنیف مدنی نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے، نقابت کے فرائض قاری یونس قادری اور محمّد شفیق مصطفوی نے سرانجام دیے۔ اس موقع پر راجہ بابر حسین کو منہاج القرآن فرانس و منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کیلئے گرانقدر خدمات کے اعتراف میں گولڈ میڈل اور تمغۂ استقامت سے نوازا گیا۔

تقریب میں ڈاکٹر محمّد رفیق نجم، راجہ زاہد محمود قادری
گوجرخان و سوہاوہ سے ممبر صوبائی اسمبلی سیّد رفعت زیدی اور چوہدری جاوید کؤثر سمیت ملک و بیرونِ ملک سے مختلف علماء و مشائخ۔ سماجی و سیاسی شخصیّات سمیت کارکنان اور اہلِ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

05/08/2026
04/08/2026



اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَمرزا اورنگزیب ناظم مالیات تحریک منھاج القرآن گوجرخان کی والدہ محترمہ رضائے ا...
01/08/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
مرزا اورنگزیب ناظم مالیات تحریک منھاج القرآن گوجرخان کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں نماز جنازہ شام 6 بجے سرور شہید کالج کے پاس بوہڑ والے قبرستان میں ادا کیجائے گی

27/07/2026



Address

Ralwy Road Gujar Khan
Gujar Khan
46000

Telephone

+923055561335

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj-ul-Quran International [Gujar Khan] posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Minhaj-ul-Quran International [Gujar Khan]:

Shortcuts

Share