مانی بٹ اوفیشل

مانی بٹ اوفیشل ہمیں حق بات بھی وہ پسند ہے جو ہمارے حق میں ہو 💯😴

15/07/2026
01/07/2026

یورپ میں ننگی عورت بھی محفوظ ہیں اور یہاں عورت تو چھوڑیں مدرسوں میں کم سن بچے بھی محفوظ نہیں 🤔

کامیاب لوگ اپنی توجہ مشکلات پر نہیں بلکہ اپنے مقصد پر رکھتے ہیں۔ راستے میں آنے والی رکاوٹیں صرف امتحان ہوتی ہیں جو انسان...
01/07/2026

کامیاب لوگ اپنی توجہ مشکلات پر نہیں بلکہ اپنے مقصد پر رکھتے ہیں۔ راستے میں آنے والی رکاوٹیں صرف امتحان ہوتی ہیں جو انسان کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔ اگر نظریں منزل پر ہوں تو قدم خود بخود آگے بڑھتے رہتے ہیں۔

01/07/2026

پناہ مل نہ سکے ایسی بے پناہ کرے
خدا کرے یہ محبت تجھے تباہ کرے
فرخ اظہار

حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جار...
01/07/2026

حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسےکمی کی گئی ہے جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 241 روپے43 پیسے ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر 794 روپے 5 پیسے سستا کردیا گیا ہے، ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2848 روپے 91 پیسے ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق جولائی کے لیے ہوگا۔

نصیر لیفٹی یو بیوٹی پرنس آف بیول نصیر لیفٹی کی کل پلندری نالیاں کے مقام پے شاندار اللراؤنڈ پرفارمنس پری کوارٹر فائنل میں...
26/03/2026

نصیر لیفٹی یو بیوٹی
پرنس آف بیول نصیر لیفٹی کی کل پلندری نالیاں کے مقام پے شاندار اللراؤنڈ پرفارمنس
پری کوارٹر فائنل میں جب ٹیم مشکلات کا شکار تھی اور لاسٹ اوور میں صرف 8 رنز چاہیے تھے تو نصیر نے باآسانی سکور ڈیفینڈ کیا کوارٹر فائنل میں ون مین آرمی شو کیا اور 92 رنز کی اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو سمی فائنل میں کوالیفائی کروایا
اللّٰہ مزید کامیاب کرے
آمین

چکوال موڑ پر حادثہ،بیول کا نوجوان جانبحق!گوجرخان- بیول جبر روڈ پر واقع ڈھوک سیداں کے رہائشی شفق بٹ کا  بیٹا  عاقب بٹ کا ...
24/03/2026

چکوال موڑ پر حادثہ،بیول کا نوجوان جانبحق!
گوجرخان- بیول جبر روڈ پر واقع ڈھوک سیداں کے رہائشی شفق بٹ کا بیٹا عاقب بٹ کا چکوال موڑ پر روڈ ایکسیڈنٹ ہوا جو موقع پر جانبحق ہو گیا ,ا اللہ کریم عاقب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور غمزدہ فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

23/02/2026

جب تمہارے پاس کچھ بھی نہ رہے تب بھی یقین رکھنا کہ تمہارے پاس اللّہ ہے ♥️

Address

Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مانی بٹ اوفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share