A R Baloch

A R Baloch I am shayari
Creator

20/09/2026

زندگی، میں تجھ سے تیرے سامنے کھڑے ہو کر لڑوں گا۔ میں ابھی ہارا نہیں ہوں۔ 💯🔥
اگر حوصلہ ابھی باقی ہے تو شکست آخری نہیں ہوتی۔ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ❤️
#شاعری #اردوشاعری #حوصلہ

18/09/2026
10/09/2026

مرد کو درندہ کہہ کر عورت کی عزت نہیں بڑھتی۔
مرد عزت، محبت اور وفا کے اختیار ہیں۔ ❤️
جو سچی محبت کرے، وہ اپنے محبوب کی خوشی کے لیے بہت کچھ قربان کر سکتا ہے۔
رشتے درندگی سے نہیں، عزت، محبت اور وفا سے خوبصورت بنتے ہیں۔ 🤝❤️

آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇

#مرد #عزت #محبت #وفا #رشتے #حقیقت

09/09/2026

سکسس کی کوئی ڈیفینیشن نہیں ہوتی میڈم۔ جب انسان سکسس فل ہو جاتا ہے تو وہ خود اس کی ڈیفینیشن بن جاتا ہے۔ 🔥بات دل کو لگی ہو تو لائک کریں، شیئر کریں اور پیج کو فالو ضرور کریں۔ ❤️

08/09/2026

اگر عورتوں کو مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت ہوتی، تو شاید آج کوئی بھی مرد بے نمازی نہ ہوتا۔ 🥀
آپ کی اس بات پر کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 💬
#نماز #مسجد #اسلام #شاعری #اردوشاعری #دین #مسلمان

08/09/2026

نہ جانے کیوں وہ مجھ سے روٹھے ہوئے ہیں،
میری جان بات کرتے ہوئے دل خرید لیتے ہو قسم سے۔ 💔🥀اگر دل کو لگی ہو تو ❤️ لائک کریں،
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیںARBaloch

06/09/2026

کسی کا برتن خالی دیکھ کر یہ مت سمجھنا کہ وہ مانگنے آیا ہے…
ہو سکتا ہے وہ سب کچھ بانٹ کر آیا ہو۔ 🥀
دل کو چھو جائے تو ایک ❤️ ضرور چھوڑیں،
اور یہ بات اُس شخص تک پہنچائیں جو اسے سمجھ سکتا ہے۔ 🤝

05/09/2026

کچھ لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پر جذباتی ہو جاتے ہیں،
ہم وہ ہیں جو سمندر میں اپنا راستہ خود بناتے ہیں۔ 🌊🖤
ہر کسی کے لیے آنکھیں نم کرنا ہماری فطرت نہیں۔ 👑🔥

آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔ 👇❤️

Address

Gulshan-e-Maymar Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A R Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share