Baba Koda

Baba Koda PTI spotr

29/11/2025

Assalamu alaikum kya haal chaal hai dosto theek ho sab log

17/06/2025

اسرائیل سے زیادہ آسان ٹارگٹ ہمارے لیے مشرق وسطی میں امریکی اڈےہیں۔ دو سےچار منٹ میں ہمارے میزائل امریکی اڈے تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکہ حملہ کرنے سے پہلے 50 ہزار تابوت تیار کرلے۔
ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں ایران کی قومی سلامتی کے ڈپٹی چئیرمین کا بیان..!!

17/06/2025

غصے کا طوفان آنے والا ہے، سرپرائز کا انتظار کریں، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

17/06/2025

پاکستان سے تاریخی شکست کھانے کے بعد بھارت کو ہر جگہ بے عزتی کا سامنا 🚨🚨

مودی کل زبردستی ٹرمپ سے ملنے G-7 اجلاس پہنچا لیکن ٹرمپ ملے بغیر ہی نکل گیا

گروپ فوٹو سے بھی مودی کو باہر نکال دیا گیا۔

17/06/2025

ایران نے اسرائیلی لڑاکا طیارے مار گرانے کی ویڈیو جاری کر دی ہے

17/06/2025

اسرا ٸ یل نے ایران کے بینکنگ نظام پر بڑا ساٸیبر اٹیک کردیا۔

Predatory Sparrow" نامی پرو-اسرائیل ہیکر گروپ نے ذمہ داری قبول کی ہے، اگرچہ اسرائیل سرکاری طور پر یہ حملہ تصدیق یا تردید نہیں کر رہا۔

17/06/2025

ایران پر حملے میں ہم ملوث نہیں۔ امریکہ

اسرائیل پر حملے میں ہم ملوث نہیں ۔پاکستان

👋🇮🇱 Goodbye Mossad HQ
17/06/2025

👋🇮🇱 Goodbye Mossad HQ

17/06/2025

یاد رکھنا اس زمانے کے لئے ہی آپکو ایران، سعودی عرب اور پاکستان میں یعنی شیعہ سنی اور وہابی میں تقسیم کیا گیا تھا

17/06/2025

پانچ دنوں میں دوسری بار —پھر چیف آف سٹاف۔

آئی ڈی ایف نے ایران کے جنگی حالات کے چیف آف اسٹاف، جو کہ حکومت کے اعلیٰ ترین فوجی کمانڈر تھے، کو بھی شہید کر دیا ہے۔

علی شہدمانی، جو ایران کے سینئر ترین فوجی افسر اور رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے قریبی فوجی مشیر تھے، کو وسطی تہران میں فضائی حملے میں شہید کر دیا گیا۔

Source: Reuters.

17/06/2025

یااللہ اسرائیل میں ایسی آگ لگا دے جسے پھر تیرے سوا کوئی نہ بجھا سکے۔

آمیـــن یاربـــُ العالمیـــن🤲

15/06/2025

اسرائیلی ائیر فورس نے ایران پر ڈائریکٹ حملے شروع کر دئیے ہیں 👇🏼

Address

Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Koda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category