25/05/2026
ایمت، مجاور اور نور آباد کے اہلِ سنت والجماعت کے تمام بھائیوں کا تہہِ دل سے شکریہ، جنہوں نے ہمیشہ محبت، اخوت اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال قائم کی۔
آپ سب کی دعائیں، تعاون اور خلوص ہمارے لیے باعثِ عزت ہیں اللہ پاک ہم سب کے درمیان یہ محبت، اتحاد اور احترام ہمیشہ قائم رکھے اور ہمارے علاقوں کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے آمین سوشل ورکر عارف اللہ خیبر