Urdu Top Ten Poetry Offical

Urdu Top Ten Poetry Offical POETry page>
✔Verified By Facebook
l ▌│█│║▌║││█║▌║▌║║▌

Shairi Likhna Meri aDat nhe Majbori Hain
Email:
[email protected] whatsapp +923464807020

Funz of poetry must like this page

       *دل ترستا ہے تو ترستا رہے مگر اب تاحیات تجھ سے رابطے کی بھیک نہیں مانگنی 🫠*
29/07/2025

*دل ترستا ہے تو ترستا رہے
مگر اب تاحیات تجھ سے رابطے کی بھیک نہیں مانگنی 🫠*

> _*وہـی پـھر مجـھے یـاد آنـے لگے*_> _*جنـھیں بھولنـے میں زمانے لگے*_
28/07/2025

> _*وہـی پـھر مجـھے یـاد آنـے لگے*_
> _*جنـھیں بھولنـے میں زمانے لگے*_

ہو نہ دُنیا میں کوئی ہم سا بھی پیاسا لوگو جی میں آتی ہے کہ پی جائیں یہ دریا لوگوکِتنی اِس شہر کے سَخیوں کی سُنی تھیں بات...
16/07/2025

ہو نہ دُنیا میں کوئی ہم سا بھی پیاسا لوگو
جی میں آتی ہے کہ پی جائیں یہ دریا لوگو

کِتنی اِس شہر کے سَخیوں کی سُنی تھیں باتیں
ہم جو آئے تو کِسی نے بھی نہ پُوچھا لوگو

اتفاقاً ہی سہی ، پر کوئی دَر تو کُھلتا
جِھلملاتا پسِ چلمن کوئی سایا لوگو

سب کے سب مست رہے اپنے نہاں خانوں میں
کوئی کُچھ بات مُسافر کی بھی سُنتا لوگو

ہوں گے اِس شہر میں کُچھ اِس کے بھی پڑھنے والے
یُوں تو یہ شخص بھی مشہُور تھا خاصا لوگو

کِسی دامن ، کِسی آنچل کی ہَوا تو مِلتی
جب سرِ راہ یہ واماندہ گِرا تھا لوگو

ایک تصویر تھی کیا جانیئے کِس کی تصویر
نقش موہوم سے ،،، اور رَنگ اُڑا سا لوگو

ایک آواز تھی کیا جانیئے کِس کی یہ آواز
اُس نے آواز کا رِشتہ بھی نہ رکھا لوگو

کُچھ پتا اُس کا ہمیں ہو تو ،،، تمہیں بتائیں
کون گھر ،،، کون نگر ،،، کون محلہ ،،، لوگو

چند حُرفوں کا مُعَمَّہ تھا وُہ اُلجھا سُلجھا
اُس نے تو نام بھی پُورا نہ بتایا لوگو

ہائے یہ دَرد کہ مُشکل سے تھما تھا دِل میں
چاند پُونم کا ،،، ابھی سے نِکل آیا لوگو

پھر وُہی دَشت ، وُہی دَشت کی تنہائی ہے
وحشتِ دِل نے کہِیں کا بھی نہ رکّھا لوگو

اُس میں ہمت ہے تو دَر آئے ، اُٹھا دے یہ حِصار
اپنے گُنبد میں تو دَر ہے ، نہ دَریچہ لوگو

جی کی جی ہی میں رہِیں حسرتیں طوفانوں کی
یہ سفینہ تو ،،، کِنارے ہی پہ ڈُوبا لوگو

آج کی ڈاک سے کیا کوئی لفافہ آیا
کیسی سرگوشیاں کرتے ہو، اَرے کیا لوگو

کوئی پیغامِ زبانی بھی نہیں ، کُچھ بھی نہیں
ہم نے اپنے کو بہت دیر سنبھالا لوگو

بند آنکھیں ہُوئی جاتی ہیں پساریں پاؤں
نیند سی نیند ! ہمیں اب نہ اُٹھانا لوگو

ایک ہی شب ہے طویل، اِتنی طویل، اِتنی طویل
اَپنے ایّام میں ،،، امروز ، نہ فردا لوگو

اب کوئی آئے تو کہنا کہ،،، ”مُسافِر تو گیا“
یہ بھی کہنا کہ،،، ”بَھلا اَب بھی نہ جاتا لوگو“

راہ تکتے ہُوئے پتھرا سی گئی تھیں آنکھیں
آہ بَھرتے ہُوئے چَھلنی ہُوا سِینہ لوگو

ہونٹ جلتے تھے جو لیتا تھا کبھی آپ کا نام
اِس طرح اور کِسی کو نہ ستانا لوگو

ابنِ انشاؔ ¹⁹⁷⁸-¹⁹²⁷

14/12/2024

فضا کو لگ گئی شائد تیرے آنے کی خبر ✌✌
ہمارے شہر میں اترا ہے کمال کا موسم 👈

07/08/2024

*ہم سا سیاہ نصیب بھی ھو گا کوئی کہیں*
*اک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا*

11/04/2024
  💓
12/03/2024

💓

Ameen🤲📿
11/03/2024

Ameen🤲📿

  🤍
09/03/2024


🤍

آگر آپ سچے مسلمان ہیں تو فلسطین کے لئے اپنے گھروں سے باہر نکے اور ان کے لئے آواز بلند کرے تب تک کرے جب تک آزادی نہیں ملت...
05/03/2024

آگر آپ سچے مسلمان ہیں تو فلسطین کے لئے اپنے گھروں سے باہر نکے اور ان کے لئے آواز بلند کرے تب تک کرے جب تک آزادی نہیں ملتی آپ کے مظلوم مسلمان بھائیوں کے ساتھ مل کر ان کی آزادی لڑتے رہے اور ان کو آزاد کر کے ہی دم لے ہمیں اس مشکل وقت میں آپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ دینا ہے اور ان کی آزادی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے یہ ہمارا فرض ہے کل محشر کے دن اللہ تعالیٰ ہم سب سے سوال پوچھے گا تو ہم کیا جواب دیں گے آگے بڑھے اسرائیل اور امریکہ کے ڑر سے آزاد ہو کر فلسطین کا ساتھ دے اور اپنے فرز کو پورا کرے

ذنین فاطمہ

لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے رابطہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں ہم انکو کچھ نہیں سمجھتے    جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں    ...
07/08/2023

لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے

رابطہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں

ہم انکو کچھ نہیں سمجھتے

جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں

کیسے ممکن کہ اُسے جاں کے برابر سمجھوں❣️وہ میری جان سے بڑھ کر بھی تو ہو سکتا ہے😋🔥
23/08/2022

کیسے ممکن کہ اُسے جاں کے برابر سمجھوں❣️
وہ میری جان سے بڑھ کر بھی تو ہو سکتا ہے😋🔥

Address

Gilgit City
Gilgit
05831

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Top Ten Poetry Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share