Jaun Elia جون ایلیا

Jaun Elia جون ایلیا Jaun Elia Naqvi (FP)
سید جون ایلیاء
was a Pakistani Urdu poet, philosopher, biographer, and scholar

( جون ایلیا‎, 14 December 1931 – 8 November 2002)
was a Pakistani Urdu poet, philosopher, biographer, and scholar. He was the brother of Rais Amrohvi and Syed Muhammad Taqi, who were journalists and psychoanalysts.

05/05/2026
Alhamduillah 🥰
12/03/2026

Alhamduillah 🥰

05/03/2026
نہ کوئی دنیاوی رشتہ، نہ کسی سے خونی وابستگی…اصل نسبت تو صرف نامِ حسینؑ سے تھی۔وہ تعلق جو کربلا سے جڑ جائے، وہی سب سے مضب...
05/03/2026

نہ کوئی دنیاوی رشتہ، نہ کسی سے خونی وابستگی…
اصل نسبت تو صرف نامِ حسینؑ سے تھی۔
وہ تعلق جو کربلا سے جڑ جائے، وہی سب سے مضبوط رشتہ ہوتا ہے۔
آج ہر آنکھ اشکبار ہے، ہر دل غمگین ہے، ہر مومن عزادار ہے۔
مولا علیؑ کے اس سچے اور مخلص خادم نے وقار، استقامت اور عزت کے ساتھ اپنی حاضری بارگاہِ اہلِ بیتؑ میں پیش کر دی۔
اللہ رب العزت اُن کے درجات بلند فرمائے اور انہیں شہدائے کربلا کے جوار میں جگہ عطا فرمائے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون💔😭

جن کی باپ جیسی دولت سپرد خاک ہو جائے ان سے زیادہ غریب اور کوئی نہیں ۔بابا جان 😔
05/03/2026

جن کی باپ جیسی دولت سپرد خاک ہو جائے ان سے زیادہ غریب اور کوئی نہیں ۔
بابا جان 😔

04/03/2026

الوداع اے یوسف زہرا سلام اللہ علیھا 😭

یا تو پھر یاریاں نہیں ہوتیں یا تو ادکاریاں نہیں ہوتیں جس نے چلنا ہے آج ساتھ چلےروز تیاریاں نہیں ہوتیں اور کچھ تو ایسے رو...
04/03/2026

یا تو پھر یاریاں نہیں ہوتیں
یا تو ادکاریاں نہیں ہوتیں
جس نے چلنا ہے آج ساتھ چلے
روز تیاریاں نہیں ہوتیں
اور کچھ تو ایسے روزے ہوتے ہیں
جن کی افطاریاں نہیں ہوتیں

11/01/2026

Muje Maloom Hai 💔
#اردوشاعری #شاعری #شاعر #جون #مرشد

Address

Karachi

Telephone

+35554848994

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaun Elia جون ایلیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Jaun Elia جون ایلیا:

Share