Fairy meadow youth foundation

Fairy meadow youth foundation Hello hi how are you I hope your fine

28/10/2022

please share this video...👏👏

Again thanks GB waste management company...آج فیری میڈوز میں جی بی منیجمنٹ والوں نے فیری میڈوز کو صاف ستھرا رکھنے کا مہم...
08/06/2022

Again thanks GB waste management company...
آج فیری میڈوز میں جی بی منیجمنٹ والوں نے فیری میڈوز کو صاف ستھرا رکھنے کا مہم جاری کیا جس میں
DMO Naeem Ullah
Supervisor Touqeer Alam
اور ان کی ٹیم نے ڈسٹربین نسب کیا یہ عوام اور ٹورسٹ کو ایک خاموش پیغام ہے۔ اس میں فیری میڈوز یوتھ نے بھی اپنا کردار ادا کیا۔ اور یہ ثابت کردیا ھے ہم ایک غیرت مند قوم ہے۔ اور صفائی نصف ایمان ہے اپ بھی ہمارے ساتھ دے۔شکریہ
keep clean fairy meadow Nanga parbat





22/05/2020

فیری میڈوز یوتھ فاونڈیشن کی طرف۔۔۔۔
جناب ڈی سی دیامیر جناب اے سی دیامیر اور جناب ڈی ایف آو صاحب اور ضلع انتظامیہ سے یہ درخواست ہے کہ رئیکوٹ میں جو ھلا گولا چلتا ہے اس کے اوپر غور کریں کہ یہ حالات عوامنسان کو کس روخ میں لیجا رہے۔ اور ضلع انتظامیہ تمام افسران سوئی ہوئی ہے ۔۔ اور ڈی سی دیامیر کی طرف سے لگایا ہوا دفعہ 144 کے دوران جس طرح درختوں کو کاٹا جارہا اس سے یہ نظر آرہا ہے کہ حکومت عید کی نیند سو رہی ہے خدارہ کچھ تو ایکشن لیا کرو۔۔ اگر حالات یہی رہی تو علاقے میں موجود مافیا خود کو اور بھی مضبوط سمجھتے اور جنگل کی کٹائی سے بعض نہیں آتے ۔۔۔اور اس کے ساتھ ساتھ ہوٹل والوں کو بھی ایک حد میں روکا جائے۔۔ اور ہوٹل والے بھی خود کو ایک منٹ کے لئے عوام بن کر سوچے ۔ جس کے پاس رہنے کےلئے گھر نہیں اس پر اپنی مٹھی نظروں سے دیکھے ۔ آپ کا بھی حق نہیں بنتا اس جنگل کی لکڑی کو جلا کر کمائی کریں ۔۔ ہر سیزن میں کم کم 2 3 ٹرک لکڑی جلتی ہے ہر ہوٹل میں ۔۔ ضلع انتظامیہ سے یہ درخواست ہے کہ ہوٹل والوں سے کہہ دو وہ لکڑی کی جگہ ایل پی جی سلنڈر استمال کریں ۔۔۔شکریہ
منجانب
فیری میڈوز یوتھ فاونڈیشن چیئرمین امجد علی رئیس

Pakistan map
26/04/2020

Pakistan map

Fairy meadow koot Amazing pic............
25/03/2020

Fairy meadow koot Amazing pic............

آئے 2020 کو ہم اپنی کچھ یادے فیری میڈوز کے نام کرتے ھیں.یہ خوبصورت پرستان گلگت کا علاقہ ضعلح دیامیر چلاس گوھرآباد میں وا...
08/02/2020

آئے 2020 کو ہم اپنی کچھ یادے فیری میڈوز کے نام کرتے ھیں.
یہ خوبصورت پرستان گلگت کا علاقہ ضعلح دیامیر چلاس گوھرآباد میں واقع ھے.
میں فیری میڈوز کے عوام کا بہت ھی شکرگزار ھوں جنہوں نے اپنی مدد اپ کی تہت فیری میڈوز تک روڈ بنایا ھے تاکہ باھر سے آنے والے سیاح کو کوئی تکلیف نہ ھوں اس لئے فیری میڈوز مین رھنے کیلئے 5 سٹار اور 7 سٹار ھوٹل بڑی وی.آئی.پی سیسٹم کے ساتھ بنایاگیا ھے. ھر آنے والے سیاح کو ننگاپربت ویلکم کہتا ھے. اور اس پہاڈ میں اتناکشش ھے جو اس کو ایک بار دیھکتا ھے وہ بے چین رہتا ھے. دل او آنکھ یقین کی حد سے باہر جاتے ھے.
کہی یہ کوئی سپنا تو نھیں ھوگا.
اس طرح کی وادی اے پریستان کو ھم پاکستان میں رہکر نہیں دیکھ پاتے ھیں تو دوستوں یہ ہماری کمزوری ھے تو اس سال اس پرستان کا ویزٹ ہم نے ہر حال میں کرنا ھے انشاء اللھ .

02/04/2018
Hunting point fairy meadow base camp... the hunters mister mahmood rehmat ullah riaz raees anayat ullah and airfan ullah...
29/03/2018

Hunting point fairy meadow base camp... the hunters mister mahmood rehmat ullah riaz raees anayat ullah and airfan ullah.. best hunter

27/03/2018

Good night friends

25/03/2018
21/03/2018

Assalam u alikum

Address

District Diamer Tashil Chilas Post Office Goner Faram
Gilgit
333

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 11:10 - 22:10

Telephone

923127413655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fairy meadow youth foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share