Suji Bagrote GB

Suji Bagrote GB Do Rspect Get Respect

بلچی بیاک❤️❤️❤️🌹🌹
25/07/2026

بلچی بیاک❤️❤️❤️🌹🌹

سیلابی صورتحال کے پیش نظر۔حلقہ تین گلگت کے اہم پاورہاوسز بندعوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نالے میں مسلسل بارشوں اور ...
23/07/2026

سیلابی صورتحال کے پیش نظر۔حلقہ تین گلگت کے اہم پاورہاوسز بند
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نالے میں مسلسل بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث درج ذیل پاور ہاؤسز کو تعطل اور نالے کے خطرناک بہاؤ کی وجہ سے فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے:
2 میگاواٹ ہوپے (Hopay) پاور ہاؤس
3.5 میگاواٹ ہمارن (Hamaran) پاور ہاؤس
1 میگاواٹ جلال آباد (Jalalabad) پاور ہاؤس
سیلابی ریلے کی شدت کے باعث جلال آباد پاور ہاؤس کا ہیڈ ورک (Headworks) ایک مرتبہ پھر بہہ گیا ہے۔ فیلڈ عملہ اور تکنیکی ٹیمیں صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ جیسے ہی پانی کی سطح میں کمی آئے گی، ہیڈ ورک کی بحالی اور پاور ہاؤسز کی دوبارہ فعال سازی کا کام ترجیحی بنیادوں پر شروع کر دیا جائے گا۔
اس عارضی زحمت کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
آپ تمام معزز صارفین کے تعاون کا شکریہ۔

گاؤں ہوپے بگروٹ سسپنشن پل کی حالت ۔۔۔۔ہائی افسوس محکمہ ۔عمائدین ہوپے ایک سال سے کہہ رہے تھے اس سسپینشن پل کی مرمت کریں ا...
23/07/2026

گاؤں ہوپے بگروٹ سسپنشن پل کی حالت ۔۔۔۔
ہائی افسوس محکمہ ۔
عمائدین ہوپے ایک سال سے کہہ رہے تھے اس سسپینشن پل کی مرمت کریں اور جو سائڈ میں بندز ہیں وہ جلد بنایا جائے لیکن محکمہ نے سنی ان سنی کر دیے ۔
محکمہ نے عمائدین ہوپے والوں کی باتوں کو نظر انداز کر دیے ۔نظر انداز کرنے کی وجہ آج سسپنشن پل تباہ و برباد ہو گئی ۔۔
ہم جناب وزیر اعلی گلگت بلتستان Amjad Hussain Azar سے مطالبہ کرتے ہیں اس میں جو بھی ملوث ہیں ان کے خلاف قانونی کاروائی کر کے سزا دی جائے ۔۔۔۔
شکریہ ۔

بگروٹ گوگوئی داس “برم” سے آنے والے سیلابی ریلے کی وجہ سے بلچے روڈ بلاک ہوا تھا جس کو سرکاری مشنری کے ذریعے بحال کر دیا گ...
23/07/2026

بگروٹ گوگوئی داس “برم” سے آنے والے سیلابی ریلے کی وجہ سے بلچے روڈ بلاک ہوا تھا جس کو سرکاری مشنری کے ذریعے بحال کر دیا گیا ہے۔

22/07/2026

جامع مسجد گلگت

دتوچہ بگروٹ میی سیلاب چھوٹی پل تباہ
22/07/2026

دتوچہ بگروٹ میی سیلاب چھوٹی پل تباہ

21/07/2026

بگروٹ🌹🌹🌹❤️❤️❤️

21/07/2026

ست بگروٹ

21/07/2026

وادی بگروٹ بارچی❤️❤️🌹🌹🌹

Address

Bagrote Velley
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suji Bagrote GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category