29/07/2026
الحمدللہ!
انقلابی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع داریل کی نومنتخب کابینہ کے تمام ساتھیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اخلاص، ہمت اور دیانت کے ساتھ طلبہ اور نوجوانوں کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
آئیں ہم سب مل کر اتحاد، تعلیم اور شعور کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
حفیظ داریلو
صدر
@انقلابی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت بلتستان داریل