خادم حسین انجم

خادم حسین انجم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خادم حسین انجم, Poet, Gilgit.

25/12/2025

Poet Khadim Hussain Anjum
Reciter Kamran Abbas Nagari

تمہارے نام ہم نے زندگی کر لییہی بس آخری اپنی خوشی کر لیتمہارے بعد سمجھوں کس کو اپنا میں اسی الجھن میں ساری زندگی کر لینہ...
19/12/2025

تمہارے نام ہم نے زندگی کر لی
یہی بس آخری اپنی خوشی کر لی

تمہارے بعد سمجھوں کس کو اپنا میں
اسی الجھن میں ساری زندگی کر لی

نہیں ہے شوق اب خود کو سنوارنے کا
ہماری خواہشوں نے خودکشی کر لی

خ ح ا

20/01/2025

Poet: Khadim Hussain Anjum
Reciter Kamran Hussain Nagari

دیتا نہیں جواب وہ میرے سوال کالگتا ہے اسے شوق ہے میرے زوال کادھوکہ ہمیں دیا ہے محبت کے نام پرکس سے گلہ کریں گے دلِ بے مث...
16/12/2024

دیتا نہیں جواب وہ میرے سوال کا
لگتا ہے اسے شوق ہے میرے زوال کا

دھوکہ ہمیں دیا ہے محبت کے نام پر
کس سے گلہ کریں گے دلِ بے مثال کا

کیا بے خبر ہے وہ کہ ہمارے نصیب میں
قصہ تمام ہو گیا خواب و خیال کا

انجم شبِ فراق میں ہم مر ہی جائیں گے
اس کو اگر خبر نہ ہو ہمارے حال کا

انجم

جانے بھی نہیں دیتی ھے آوارگی مجھےاک عمر ھو گئی ھے مرے گھر سے نکل کر کی روانی ھے کسی غم کے بدولتمیں خاک جیوؤنگا غم- دلبر ...
05/06/2024

جانے بھی نہیں دیتی ھے آوارگی مجھے
اک عمر ھو گئی ھے مرے گھر سے نکل کر

کی روانی ھے کسی غم کے بدولت
میں خاک جیوؤنگا غم- دلبر سے نکل کر

بن ٹھن کے سنور کے کبھی تنہا جو رہو گے
اونگا سامنے ترے زیور سے نکل کر

انجم تِرے فراق میں یوں تڑپتا ہے
جیسے کوئی ماہی ہو سمندر سے نکل کر

خادم حسین انجم

جون کے اک زمین پےآنکھوں کو ترے غم میں بہاتا رہا ہوں میں اشکوں کے سمندر میں نہاتا رہا ہوں میں کیا کیا سناٶ تم کو شب ِغم ک...
08/05/2024

جون کے اک زمین پے

آنکھوں کو ترے غم میں بہاتا رہا ہوں میں
اشکوں کے سمندر میں نہاتا رہا ہوں میں

کیا کیا سناٶ تم کو شب ِغم کی داستاں
کیا کیا تمہارے غم میں اٹھاتا رہا ہوں میں

اے زندگی تو میری ازیت سے پوچھ لے
"تجھ کو کہاں کہاں نہ پھراتا رہا ہوں میں "

شکوہ کسی سے ہے نہ شکاہت کسی سے ہے
ٹھوکر میں اپنی زات سے کھاتا رہا ہوں میں

سچ پوچھیۓ تو پیار سے ساحل کی ریت پر
ہاتھوں سے ترا نقش بناتا رہا ہوں میں

انجم لہو لہو میں محبت کسی کی ہے
وعدہ میں اسلیے بھی نبھاتا رہا ہوں میں

خادم حسین انجم

02/03/2024
نُقُل جی تھس مناسر داغشبا
30/08/2023

نُقُل جی تھس مناسر داغشبا

Address

Gilgit
1550

Telephone

+923418858603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خادم حسین انجم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to خادم حسین انجم:

Share

Category