PAK GB

PAK GB PakGB is travel company that takes pride in crafting extraordinary journeys for adventurers like you.

22/07/2026

انسان دنیا کی رنگینیوں، دولت، شہرت اور خواہشات کے پیچھے اس قدر مصروف ہو چکا ہے کہ اسے اپنی آخرت کی فکر ہی نہیں رہتی۔ حالانکہ یہ دنیا چند روزہ ہے اور ایک دن ہر انسان کو اپنے رب کے حضور حاضر ہو کر اپنے اعمال کا حساب دینا ہے۔ کامیاب وہی ہے جو دنیا میں رہتے ہوئے آخرت کی تیاری کرے، نیک اعمال اختیار کرے، نماز، توبہ اور اللہ کی یاد کو اپنی زندگی کا حصہ بنائے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دنیا کی عارضی محبت سے بچا کر آخرت کی دائمی کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین۔

21/07/2026

نماز یعنی سکون 🤍
نماز یعنی کامیابی 🌸
نماز یعنی رحمت 🕌
نماز یعنی برکت✨
نماز یعنی جنت کا راستہ 🌿

اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پابندی کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے سجدے قبول فرمائے اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲

10/05/2026

Bar Dainter Valley ❤️

آپ گلگت بلتستان کے کون سی علاقے سے ہمارے ساتھ جڑیں ہیں ۔
10/05/2026

آپ گلگت بلتستان کے کون سی علاقے سے ہمارے ساتھ جڑیں ہیں ۔

10/05/2026

Welcome to Hunza Valley Gilgit baltistan
゚viralシfypシ゚

10/05/2026

Welcome to Nagar State Gilgit baltistan
゚viralシfypシ゚

آپ لوگوں کو دلکش گلگت بلتستان پاکستان کے کون سے ریجن میں سیروتفریح کرنے کا دل کرتا ہے؟بلتستان ریجن۔Ghanche - گانچھےShiga...
09/05/2026

آپ لوگوں کو دلکش گلگت بلتستان پاکستان کے کون سے ریجن میں سیروتفریح کرنے کا دل کرتا ہے؟

بلتستان ریجن۔
Ghanche - گانچھے
Shigar - شگر
Kharmang - کھرمنگ
Skardu - اسکردو

Gilgit Division (4 اضلاع)۔ گلگت ریجن
Gilgit - گلگت
Ghizer - غذر
Hunza - ہنزہ
Nagar - نگر

Diamer Division (2 اضلاع) دیامر ریجن
Diamer - دیامیر
Astore - استور

08/05/2026

Guess The Location ゚viralシfypシ゚

06/05/2026

Areal view of Attabad Lake Hunza Nagar
゚viralシfypシ゚

Address

Nagar Chalt Bar GB
Gilgit
TOURISTAREAS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to PAK GB:

Shortcuts

Share

Category