وقت بہت تیزی سے گزر رہا ہے کبھی سوچا بھی ہے کہ یہ زندگی کتنی مختصر ہے کاش کوئی سمجھے
26/02/2026
Allah💔
29/12/2025
25/10/2025
☝️
23/10/2025
23/10/2025
✨ *مجھے کوئی بد دعا نہ دو اے لوگوں*
💔 *مجھے تڑپانے کے لیے عشق ہی کافی ہے* 💘😔
08/07/2025
پیسے سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہے مگر ماں جیسی جنت نہیں 💔
06/07/2025
04/07/2025
یہ جو تبلیغی جماعت والے ہیں یہ اللّٰہ کے راستے کےمہمان ہیں
ان کی قدر وعزت کرنا پوری امت کی ذمہ داری ہے❤️
اللّٰہ پاک کے راستے میں معذور لوگ نکل کر دعوت کا کام کرتے ہیں ہم کو کیا ہوگیا آجائے میں پاکستان میں اپکو ایسی جگہ بتاتا ہوں جہاں لوگ خود کو مسلمان کہتے ہیں لیکن کلمہ تک یاد نہیں اللّٰہ پاک کی قسم یہ بات سچ کہتا ہے بھائی اللّٰہ پاک کے راستے میں نکلیں اور لوگوں کو نکالے ایک لاکھ چوبیس ہزار کم و بیش انبیاء کرام علیہم السلام پورے دنیا میں کلمہ کو لے کر نکلے آپ بھی نکلو میں بھی نکلتا ہوں انشاءاللّٰہ واللّٰہ یہی کامیابی ہے 😥 💔 🙏
((دعوت تبلیغ زندہ آباد))
قاضی محمد شعیب ملاخیل
07/06/2025
عید الاضحیٰ مبارک 🌙🕋
آئیے اس عید پر قربانی کی روح کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے، غزہ اور فلسطین کے ان مظلوم لوگوں کو یاد رکھیں جو ناقابلِ تصور مشکلات کے باوجود اپنے ایمان پر قائم ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں امن، طاقت اور آزادی عطا فرمائے۔
اس عید پر ہماری دعائیں اُن کے نام۔ 🕊️🇵🇸
Be the first to know and let us send you an email when Karim Ullah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.