Ahmad 𝑻𝒉𝒆 𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅 𝒊𝒔 𝒂 𝒉𝒖𝒃, 𝒉𝒆𝒓𝒆 𝒇𝒓𝒊𝒆𝒏𝒅𝒔 𝒂𝒏𝒅 𝒆𝒏𝒆𝒎𝒊𝒆𝒔 𝒌𝒆𝒆𝒑 𝒄𝒉𝒂𝒏𝒈𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒆𝒊𝒓 𝒑𝒍𝒂𝒄𝒆𝒔

08/11/2024

آج بتاریخ 31 جولائی بروز بدھ کو اہلسنت طلباء کے تمام طلباء تنظیموں کے ذمہ داران نے ایک مشاورتی اجلاس کیا۔۔اجلاس کے بعد ا...
31/07/2024

آج بتاریخ 31 جولائی بروز بدھ کو اہلسنت طلباء کے تمام طلباء تنظیموں کے ذمہ داران نے ایک مشاورتی اجلاس کیا۔۔اجلاس کے بعد ان تمام تنظیموں کے ذمہ داران نے متفقہ طور پر کچھ اھم نکات پر اتفاق کیا جو کہ حسب ذیل ھے ۔

1:آل طلبہ الائنس KIU کے کے نام سے جو فارم ھے اس سے ہمارا کوی تعلق نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔ہم تمام طلباء تنظیموں کے ذمہ داران اس فارم سے ہمیشہ کے لیے دستبردار ہوتے ہیں۔
2: جن 8 طلباء پر یونیورسٹی انتظامیہ کے جانب سے ایف أئ آر کٹوائی گی تھی، ان پر عملی کاروائی ابھی تک نہیں کی گئ ہے۔۔ان کے خلاف فلفور قانونی کاروائی کی جاۓ اور جامعہ سے بھی ان کو فارغ کیا جائے۔۔۔۔
3: ان 8 طلبہ کے خلاف منظم کاروائی نہیں کرنے کی صورت پر ھم تمام طلباء تنظیمیں مل کر یوم فاروق اعظم و حسین سمیت دیگر خلفائے راشدین کانفرنس پر جوش انداز میں یونیورسٹی کے اندر ہی منائیں گے۔۔۔۔
4: کچھ شرپسند عناصر یونیورسٹی کے اندر بدامنی پھیلاتے ہیں۔۔۔۔۔۔یونیورسٹی انتظامیہ انکے دباؤ میں آکر یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت تک بند کرتی ہے۔۔۔۔ایسے عناصر کی وجہ سے تمام طلباء و طالبات کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔۔ہم اس عمل کے پر زور مذمت کرتے ہیں۔۔۔۔۔یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہیے کہ ایسے شرپسند عناصر چاہے جو کوئی بھی ہو، سخت کاروائی کرے۔۔۔
5 : یونیورسٹی کے اندر سیکورٹی نظام حد درجہ کمزور ہے۔گھنٹہ بعد پولیس اس وقت پہنچتی ہے جب شرپسند کسی محفوظ جگہ پہنچ چکے ہوتے ہیں۔۔اس کی وجہ سے گلگت بلتستان کی اکلوتی یونیورسٹی کے اندر طلبہ و طالبات کی حفاظت اور تعلیم سرگرمیوں کو جاری و ساری رکھنے کے لیے جامعہ میں پاک فوج اور رینجرز ہمیشہ کے لیے تعینات کیے جائیں تاکہ آئے روز یہ تماشہ نہ ہوپائے۔۔یونیورسٹی کا مثبت امیج بھی دنیا کے سامنے آئے اور شرپسند لوگوں پر گرفت بھی مظبوط تر ہو۔
6: یونیورسٹی کے اندر شرانگیزی میں ملوث طلبہ اور وہ جو باہر سے آتے ہیں،سب کو سخت سزاء ملنی چاہیے۔۔۔۔
یہ تمام تنظیموں کے ذمہ داران کا متفقہ فیصلہ ہے۔حکومت گلگت بلتستان،پاک فوج یونیورسٹی انتظامیہ بشمول تمام حساس اداروں سے یہ ہماری پرزور اپیل ہے۔۔ اس سے قبل کہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہو، سنجیدہ، منظم اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔۔۔۔۔

30/03/2024
😂😂😂😂
24/12/2023

😂😂😂😂

😂😂😂
21/12/2023

😂😂😂

21/12/2023

21/12/2023

نہ آمنہ ہے، نہ امبر ہے 😐
نہ لڑکی ہے، نہ نمبر ہے😄😄
یہ کیسا دسمبر ہے🥺🥺
🤝 🔪

20/12/2023









19/12/2023





Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Ahmad publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager

Type