Nature Therapy

Nature Therapy 🍃 Nature is the best therapy
🌲 Calm • Rain • Forest
🎧 Feel the peace

28/01/2026

Rain Relaxing Sounds 🌧️☔

21/01/2026

Snow gently falling on the silent lake ❄️
Nature at its purest, calmest moment 🤍



سعودی عرب میں ذوال کا چاند نظر آگیا 😃
20/04/2023

سعودی عرب میں ذوال کا چاند نظر آگیا 😃

اگلی کہانی کیلئے پہلا کمنٹ چیک کریں
30/10/2022

اگلی کہانی کیلئے پہلا کمنٹ چیک کریں

14/10/2022
! گلگت بلتستان کی خواتین فٹبال نہیں کھیل سکتی 🚫! گلگت بلتستان کی خواتین کرکٹ نہیں کھیل سکتی🚫! گلگت بلتستان کی خواتین ہاک...
01/10/2022

! گلگت بلتستان کی خواتین فٹبال نہیں کھیل سکتی 🚫
! گلگت بلتستان کی خواتین کرکٹ نہیں کھیل سکتی🚫
! گلگت بلتستان کی خواتین ہاکی نہیں کھیل سکتی🚫
کیونکہ کوئی بھی سپورٹس انکی پردہ اور ہماری غیرت کےلئے خطرہ بن سکتا ہے۔🚫
ہاں ۔۔۔۔گلگت بلتستان کے مرد کسی بھی خاتون کیساتھ یہ سب کچھ کرسکتا ہے جو آپ ویڈیو میں ملاحظہ فرما رہے ہیں کیونکہ ہمارے معاشرے میں مرد کے لیے کوئی پردہ اور غیرت پر بولنے والا نہیں۔۔۔۔اور نہ ہی مرد سے ہمارے ایمان اور ثقافت کو کوئی نقصان پہنچتا ہے۔😡🤬



قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔میر تعظیم اختر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنزانٹر ...
10/09/2022

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔میر تعظیم اختر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز

انٹر میڈیٹ کا مجموعی نتیجہ68فیصد رہا۔
انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل میں نیہافیروز نے 1100میں سے 935نمبر لے کرپہلی،پری انجینئرنگ میں میثم عباس نے 1100میں سے 931نمبر لے پہلی،جنرل سائنس میں زارق علی نے 1100میں سے 986نمبر لے کر پہلی،ہیومنیٹس میں زین عمر نے 858نمبر لے کر پہلی جبکہ کامرس گروپ میں سمیرہ اختر نے 1100میں سے 883نمبر لے کر پہلی پہلی پوزیشن حاصل کیا۔

Thank you nawaz 👍
04/09/2022

Thank you nawaz 👍

Address

Kamranabbas5m. Com
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature Therapy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Nature Therapy:

Share