home pant

home pant Home paints

15/02/2026
07/02/2026

بیٹے کی شہادت کی خبر بوڑھے باپ کی کمر نہیں، اُس کی روح توڑ دیتی ہے۔
وہ باپ جو حوصلے کا پہاڑ تھا، ایک لمحے میں غم کا سمندر بن جاتا ہے۔
کربلا کی تپتی ریت پر جب علی اکبرؑ کی آواز بلند ہوئی:
“یا ابتاہ، علیک منی السلام”
تو امامِ حسینؑ کا دل جیسے ٹوٹ کر رہ گیا۔
آنکھوں سے آنسو بہے، لبوں پر صبر تھا مگر دل نے پکار کر کہا:
“علی الدنیا بعدک العفا”
(اے میرے بیٹے! تیرے بعد اس دنیا میں کوئی بھلائی نہیں)
یہ وہ لمحہ تھا جب باپ نے بیٹے کو نہیں،
بلکہ پوری کائنات کی آخری روشنی کو رخصت ہوتے دیکھا۔

*🚨اسلام آباد امام بارگاہ دهناكا حکومت کی طرف سے سخت ایکشن لے لیا گیا*🛑 *پاک فوج آج ہی دشمن کو جواب دے گی ذرائع*
06/02/2026

*🚨اسلام آباد امام بارگاہ دهناكا حکومت کی طرف سے سخت ایکشن لے لیا گیا*
🛑 *پاک فوج آج ہی دشمن کو جواب دے گی ذرائع*

I am playing on PAK Rummy Pakistan's  #1 skilled gaming app.  Join me on PAK Rummy & start winning Real Cash Prizes toda...
29/01/2026

I am playing on PAK Rummy Pakistan's #1 skilled gaming app.
Join me on PAK Rummy & start winning Real Cash Prizes today!
1️⃣ Get a Joining bonus of Rs20 free
2️⃣ Get a 7days login bonus of Rs170 free
3️⃣ 100% cashback on first deposit
Enjoying Rummy,LUDO,Poker and 30+games with me. Click the link to download:

Enter my referral code and get 100 coins!

23/12/2025

اللہ تعالی کی شان تو دیکھو
22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے .
یہاں تک کے دن 10 گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔

اسی طرح22 دسمبر سے 21 جون تک 45 سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ دن 14 گھنٹے اور رات 10 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر 23 مارچ اور 23 ستمبر کو دن رات بالکل برابر برابر یعنی 12 گھنٹے کے ہو جاتے ہیں.

کروڑوں سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے اور کبھی اس میں فرق نہیں آیا .عظیم ترین ہے وہ ذات جس نے یہ کائنات خلق کی اور ساری تعریفیں اسی کے لیے ہیں بے شک

Address

Fatehpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when home pant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to home pant:

Share