Urdu Poetry

Urdu Poetry https://www.youtube.com/ مرے وجود میں وہ اس طرح سمو جائے
جو میرے پاس ہے سب کچھ اسی کا ہو جائے
(1)

وہ ترے بعد پھر کبھی ھرے نہ ھو سکے جنہیںترا  فراق  کھا  گیا ، تری  کمی  نگل  گئی
11/05/2026

وہ ترے بعد پھر کبھی ھرے نہ ھو سکے جنہیں

ترا فراق کھا گیا ، تری کمی نگل گئی

:در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھاگھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤ گا 🥺💞
11/05/2026

:در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا
گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤ گا 🥺💞

پردہ نشین رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر غالبؔ 😒 *وقت کی رفتار سے اُترتے ہیں نقاب لوگوں کے* 💔🥀
11/05/2026

پردہ نشین رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر غالبؔ 😒
*وقت کی رفتار سے اُترتے ہیں نقاب لوگوں کے* 💔🥀

مجھ سے صبر کی انتہا نہ پوچھو میں نے اپنے محبوب کا بھی محبوب دیکھا ہے
11/05/2026

مجھ سے صبر کی انتہا نہ پوچھو
میں نے اپنے محبوب کا بھی محبوب دیکھا ہے

نہ ظاہر ہوئی تم سے نہ بیاں ہوئی ہم سےبس سلجھی ہوئی آنکھوں میں الجھی رہی محبت ✨👀
11/05/2026

نہ ظاہر ہوئی تم سے نہ بیاں ہوئی ہم سے
بس سلجھی ہوئی آنکھوں میں الجھی رہی محبت ✨👀

اُس نے دیکھا تھا فقط شوقِ نظر کے لیے رگِ جاں میں اُترنے کا خیال میرا تھا🫰🏻
11/05/2026

اُس نے دیکھا تھا فقط شوقِ نظر کے لیے

رگِ جاں میں اُترنے کا خیال میرا تھا🫰🏻

طلب کر اے گستاخ پھر سے شروع کی،ہم نے تو محبت کو عبادت سمجھ رکھا ہے۔ 🥀🖤✨
11/05/2026

طلب کر اے گستاخ پھر سے شروع کی،
ہم نے تو محبت کو عبادت سمجھ رکھا ہے۔ 🥀🖤✨

وُہ پنکھڑی پہ اَگر چلتے چلتے تھک جائےتو پریاں پیر دَبائیں ، وُہ اِتنی دِلکش ہے۔♥️
11/05/2026

وُہ پنکھڑی پہ اَگر چلتے چلتے تھک جائے
تو پریاں پیر دَبائیں ، وُہ اِتنی دِلکش ہے۔♥️

_: اس کی بے لفظ گفتگو کے لیےآنکھ کو کان کرنا پڑتا ہے
11/05/2026

_: اس کی بے لفظ گفتگو کے لیے
آنکھ کو کان کرنا پڑتا ہے

چہرے کی تھکن خود پہ بھی حاوی نہ کر سکےہر ایک کو دکھانا پڑا اچھی بھلی ہوں میں 🔥
11/05/2026

چہرے کی تھکن خود پہ بھی حاوی نہ کر سکے
ہر ایک کو دکھانا پڑا اچھی بھلی ہوں میں 🔥

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share