Bhai Hassan Cricketer

Bhai Hassan Cricketer Cricket video
Friend funny moment

10/08/2026

تایا اگر اس بال پر وکٹ لے بولڈ کرے تو اس کو 500 روپیہانعام اپ دیکھ سکتے ہیں تائی کی فٹنس بہت زیادہ ہے

10/08/2026

ہماری ٹیم کا سب سے چھوٹا بولر بہت اچھی بولنگ اور کیرم بال کرتا ہے ۔

10/08/2026

تایا اگر 1 دوٹ بال کرے تو اس کو 1000 روپے انعام پر امپائر نو بال کر دی

09/08/2026

یہ ہمارا بیسٹ مین ماشاءاللہ بہت اچھی بیٹنگ کرتا ہے اپ اس ویڈیو میں دیکھ بھی سکتے ہیں

09/08/2026

پائے نے اج میچ میں لگاتار دو اوور کیے اور تایا کی طبیعت خراب ہوگی اور فورا اس نے گلے میں دو تعویذ ڈال لیے

08/08/2026

تایا ہمارا اج پھر بولنگ پر موجود تائے کے پیچھے 97 نمبر لکھا ہے اور تایا کے کام دیکھتے ہیں کہ کس طرح کی بولنگ کرتا ہے

08/08/2026

بھائی شیمپو کون سا استعمال کرتے ہو اپکی بال میں دم خم نہیں رہا

06/08/2026

تایا ہمارا ان ایکشن ایا سے بہت اچھی بولنگ کر لیتا ہے

05/08/2026

تایا بہت تگڑا بولر ہے اور سامنے بیسٹ مین بھی بہت تگڑا ہے اور تائے نے ایک بال ڈاٹ کی اور تائی کو 100 روپیہ انعام دے دیا

05/08/2026

لالا اس کو بولڈ کر دے اپ کی ویڈیو پشاور تک وائرل ہو جائے گی لالے کی سپیڈ بہت زیادہ ہے لالا سپیڈ گن ہے

Address

Madina Town Y Block
Faisalabad
38870

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhai Hassan Cricketer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share