Fsd Adnan

Fsd Adnan funny video and comedy videos 🤣😂🤣

خانۂ کعبہ کا دیدار اور حجرِ اسود کا بوسہ، اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے۔*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ...
15/08/2025

خانۂ کعبہ کا دیدار اور حجرِ اسود کا بوسہ، اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

11/08/2025

فلک، چاند، ستارے اور کہکشاں جس نے بنائے ہیں وہ تمہارے معاملات بھی بنا دے گا، جس نے دن اور رات کا نظام سنوار رکھا ہے وہ تمہارا مقدر بھی سنوار دے گا، جس نے اتنی جھولیاں بھر رکھی ہیں وہ تمہاری جھولی بھی خالی نہیں رہنے دے گا، وہ تمہارا صبر اور تمہاری التجائیں ضائع نہیں ہونے دے گا، وہ تمہارے لیے "کُن" فرمائے گا اور ضرور فرمائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

28/07/2025

*اگر وہ بات کرے تو سر درد چلا جائے . ❤‍🩹🤕*
*طبیب دیکھے یہ منظر اور گھر چلا جائے💔🥹*

*ہر اک پل تجھے کھونے کا خوف ہے دل میں ...❤‍🩹🥲*
*کچھ ایسا کر کہ میرے دل سے یہ ڈر چلاجائے💔*🥹

*✍🏻🩵💫*

28/07/2025

*انسان کو انسان سمجھ کر برتاؤ کیجیے ...❤‍🩹🥲*
*جو تمہارے گھر کا نوکر ہے، وہ اپنے گھر کا مالک بھی ہے*
Agree
*👉🏻Yes❤️ 👉🏻No🙏🏻*

✍🏻🩵💫*

*اس چینل میں کون زیادہ ہے ؟* 1. پشتون 😎2. پنجابی ❤️3. سندھی 😮4. کشمیری. 🙏5. بلوچی 👍7. سرائیکی 🥰8. . ان میں سے کوئی بھی ن...
28/07/2025

*اس چینل میں کون زیادہ ہے ؟*

1. پشتون 😎
2. پنجابی ❤️
3. سندھی 😮
4. کشمیری. 🙏
5. بلوچی 👍
7. سرائیکی 🥰
8. . ان میں سے کوئی بھی نہیں 😂
*مقابلہ شروع 😍*

*_آپ کیا کام کرتے ہو...؟_*_نوکری 👍__مزدوری 😊__اسکول 😮__کالج ❤️__یونیورسٹی 😇_ _ویلے بس کھاتے ہیں اور سو جاتے ہیں 😂_
28/07/2025

*_آپ کیا کام کرتے ہو...؟_*

_نوکری 👍_

_مزدوری 😊_

_اسکول 😮_

_کالج ❤️_

_یونیورسٹی 😇_

_ویلے بس کھاتے ہیں اور سو جاتے ہیں 😂_

28/07/2025

اللہ سے بڑھ کر کوئی آپ سے محبت نہیں کر سکتا، نہ کوئی آپ کو اس کی طرح سمجھ سکتا ہے، نہ کسی کی عطا اس جیسی ہو سکتی ہے، اور نہ کوئی آپ کا مان اور بھرم اللہ کی طرح رکھ سکتا ہے۔ اس لیے خود کو اللہ کے فرمانبردار بندہ بنا لو اور اس کے پسندیدہ بن جاؤ، کیونکہ اللہ اپنے پسندیدہ شخص کو بڑی محبت اور شفقت سے ہر راستہ عبور کروا دیتا ہے۔ بس اس پر یقین رکھو، اس کی محبت کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لو، اور دیکھو کیسے وہ آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے۔ ❤️💖💓💞

24/07/2025

وہ تمہاری چھوٹی چھوٹی کوششوں سے بھی واقف ہے جو تم اُس کی رضا میں راضی ہونے کے لیے کرتے ہو۔ وہ تمہارا صبر کرتے کرتے تھک کر گرنا اور پھر دوبارہ اٹھنا بھی دیکھتا ہے۔ وہ تمہاری دعاؤں کو بھی جانتا ہے جو تم ہر وقت دل میں مانگتے رہتے ہو۔ اُس کی بارگاہ میں تمہارا کوئی بھی تھوڑا سا بھی عمل ضائع نہیں ہوتا۔ وہ تمہیں دیکھ رہا ہے اور جانتا ہے، اور وہ تمہارے حوصلے اور ہمت سے خوش ہے۔ تمہارا اجر تیار ہے، بس تم جلد ہی اُسے حاصل کر لو گے۔ پھر تم دیکھو گے کہ وہ رب حقیقتاً کچھ نہیں بھولتا اور ہر کوشش، ہر عمل کا اجر دے کر ہی رہتا ہے۔ ❤️ 💯

11/07/2025

درود پاک پڑھ لیں۔ ❤️

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ ✨
05/07/2025

*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ ✨

وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوائیں، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔*آمین...
04/07/2025

وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوائیں، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔
*آمین، یا رب العالمین!* 🤲 ❤

03/07/2025

معجزوں کے دروازے تو ہمیشہ تمہارے لیے کھلے ہیں، کیا کبھی تم نے تہجد میں مانگ کر دیکھا ہے؟ تہجد خود ایک معجزہ ہے، اور اگر یہ عبادت تمہیں نصیب ہو جائے تو یقین کرو وہ سب کچھ بھی تمہیں نصیب ہو جائے گا جس کی تمہیں چاہت ہے۔ تب تمہیں یہ بھی یقین ہو جائے گا کہ واقعی معجزے ہوتے ہیں! ❤️ 💯

Address

Nishabad
Faisalabad
37000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fsd Adnan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category