25/08/2022
پاکستانی قوم زندہ قوم ہیں. یہاں بارشوں سے طوفان 💨 بھی آجائے یا سیلاب بھی آجائے تب بھی یہ اپنا شوق ضرور پورا کرتے ہیں.. سیلاب کے پانی میں بیٹھ کر فلم اور گرما گرم چائے 🍵 کا مزا لیتی ہوئی عوام.... پاکستانی قوم
تجھے سلام 🙆♂️🙋♂️