Her Writes

Her Writes Be respectful always:-)
Stay Blessed!

Allah is power 💕      Her Writes
15/05/2026

Allah is power 💕



Her Writes

11/05/2026

میرا دل کرتا ہے کہ میں قدیم وقتوں میں جاؤں
اور کچھ کہانیوں کے انجام بدل دوں

مرزا کو آگاہ کر دوں کہ صاحبہ نے تیر توڑ دیئے ہیں
ہیر کو بتا دوں کہ پیالے میں زہر ہے
سوہنی کو سمجھاؤں کہ یہ گھڑا تمہیں لے ڈوبے گا
فرہاد سے کہوں کہ جو تمہارے لئے نہیں وہ پہاڑ کھود کے بھی تمہیں نہیں ملے گا۔
اور اپنے آباؤ اجداد سے معزرت کروں
کہ یہ وراثتی اداسیاں آنے والی نسلوں کے کندھوں پر بہت بھاری ہیں۔



Her Writes

09/05/2026

آتش کی آبرو ہوں میں غالب کی شان ہوں
مجھ سے ادب سے ملیے میں اردو زبان ہوں۔۔ ❤️

09/05/2026

یہ سخت ترین مراحل میں سے ایک ہے، وہ مرحلہ جس میں آپ کو یہ پتہ چلتا ہے کہ آپ پہلے سے کہیں زیادہ تنہا ہیں، اور یہ کہ آپ اپنے تمام تر غم کے ساتھ دنیا کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔
ــ
ا

09/05/2026

جوائنٹ فیملی میں رہنے والی بہو کو
ب اپنا کر ملتا ہے
تب اپنا گھر
جب ماں باپ کا پیار سے دیا ہوا
سامان استعمال کے قابل بھی
نہیں رہتا 🙂🙂🙂🙂🙂



Her Writes

09/05/2026

تُو میرے ضبط کو اتنا نہ آزما کہ میں تُجھے ۔
آستین سے نکالوں زمیں پر دے ماروں ۔
🥀

Her Writes

💯💔✅🥹🥹🥹
08/05/2026

💯💔✅🥹🥹🥹

 .     💔Her Writes
08/05/2026

. 💔

Her Writes

07/05/2026

سب چھوٹ جائے مگر رب سے رابطہ نہیں چھوٹنا چاہیے، اگر خود چل کر اُس کی طرف نہیں جاؤ گے تو وہ غم بھیج کے تمہیں اپنی طرف رجوع کرالے گا، کہ تم سے زیادہ تمہارا رب تمہاری فکر کرنے والا ہے۔



Her Writes

✅💯💯💯💯💔💔Her Writes
07/05/2026

✅💯💯💯💯💔💔

Her Writes

     Her Writes
07/05/2026



Her Writes

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Her Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category