7 Star Pizza And Fast Food

7 Star Pizza And Fast Food ارود شاعری Whether you're looking for cheap fashion and practical basics or avant-garde indie labels, shopping in NYC never disappoint

01/10/2017

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے

لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا

اکثر_____ جسم سے رو جدا ہو جاتی ہےدل سے تیری یاد جدا کیوں کر نہیں ہوتی😙
09/09/2017

اکثر_____ جسم سے رو جدا ہو جاتی ہے

دل سے تیری یاد جدا کیوں کر نہیں ہوتی😙

اب____________ تُو ہر بات پے ہنستے ہیںتیری محبت میں شاید کے پاگل ہو گئے ہیں
09/09/2017

اب____________ تُو ہر بات پے ہنستے ہیں

تیری محبت میں شاید کے پاگل ہو گئے ہیں

مجھے موسموں کی نیت پہ نہیں کوئی بھروسہمجھے تم  گلے لگا لو  کہیں  رُت  بدل  نہ  جائے😍
06/09/2017

مجھے موسموں کی نیت پہ نہیں کوئی بھروسہ
مجھے تم گلے لگا لو کہیں رُت بدل نہ جائے😍

میرے  #دیس کی صبح کو زوال کبھی نہیں کیونکہ....ھم سرفروش ھیں جنکو  #شکست دینا آسان نہیں
06/09/2017

میرے #دیس کی صبح کو زوال کبھی نہیں
کیونکہ....
ھم سرفروش ھیں جنکو #شکست دینا آسان نہیں

- Labbaik Allahumma Labbaik. Labbaik, La Shareek Laka, Labbaik. Innal Hamdah, Wan Nematah, Laka wal Mulk, La Shareek Lak...
31/08/2017

- Labbaik Allahumma Labbaik. Labbaik, La Shareek Laka, Labbaik. Innal Hamdah, Wan Nematah, Laka wal Mulk, La Shareek Laka Labbaik. ❤️❤️
Hajj MUbarak to all muslimah❤️ stay blessed

‏اب میرے تعارف سے گریزاں ہے تُو لیکن,کل تک تری پہچان کا معیار بھی مَیں تھا
30/08/2017

‏اب میرے تعارف سے گریزاں ہے تُو لیکن,
کل تک تری پہچان کا معیار بھی مَیں تھا

.تیرے عشق میں یُوں میں نِیلام ہو جاؤں💖💖،💖آخری بُولی تیری ہو اور مَیں تیرے نام ہو جاؤں💖
30/08/2017

.تیرے عشق میں یُوں میں نِیلام ہو جاؤں💖💖،

💖آخری بُولی تیری ہو اور مَیں تیرے نام ہو جاؤں💖

تم مجھے کچھ بھی سمجھ سکتے ھو.. کچھ نہیں ھوں تو غنیمت سمجھو..!!
30/08/2017

تم مجھے کچھ بھی سمجھ سکتے ھو..
کچھ نہیں ھوں تو غنیمت سمجھو..!!

ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﺎﭨﯽ ﮨﻮ ﻭﮨﯽ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﮰ ﻣﺤﺴﻦﺍﮎ ﺷﺐِ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ
30/08/2017

ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﺎﭨﯽ ﮨﻮ ﻭﮨﯽ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﮰ ﻣﺤﺴﻦ
ﺍﮎ ﺷﺐِ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ

زمانہ خراب کر رہی ہیں بیٹیاں نواب کی ۔۔۔۔ نہ سر پہ حیا کا دوپٹہ نہ فرصت نقاب کی ۔۔۔۔
29/08/2017

زمانہ خراب کر رہی ہیں بیٹیاں نواب کی ۔۔۔۔

نہ سر پہ حیا کا دوپٹہ نہ فرصت نقاب کی ۔۔۔۔

29/08/2017

: وَإِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ ۙ قَالَ الَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَاءَنَا ائْتِ بِقُرْآنٍ غَيْرِ هَٰذَا أَوْ بَدِّلْهُ ۚ قُلْ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أُبَدِّلَهُ مِنْ تِلْقَاءِ نَفْسِي ۖ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰ إِلَيَّ ۖ إِنِّي أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّي عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ (10:15)

اور جب ان کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں جو بالکل صاف صاف ہیں تو یہ لوگ جن کو ہمارے پاس آنے کی امید نہیں ہے یوں کہتے ہیں کہ اس کے سوا کوئی دوسرا قرآن ﻻئیے یا اس میں کچھ ترمیم کردیجئے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) یوں کہہ دیجئے کہ مجھے یہ حق نہیں کہ میں اپنی طرف سے اس میں ترمیم کردوں بس میں تو اسی کا اتباع کروں گا جو میرے پاس وحی کے ذریعہ سے پہنچا ہے، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو میں ایک بڑے دن کے عذاب کا اندیشہ رکھتا ہوں (10:15)
#نعمان

Address

Faisalabad, Punjab
Faisalabad
10012FAIS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 7 Star Pizza And Fast Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to 7 Star Pizza And Fast Food:

Share