Nasir Yaqoob

Nasir Yaqoob Entrepreneur,Freelancer,Vlogger. Emaan SMM Agency. THIS PAGE FOR ENTERTAINMENT VIDEOS AND DISCOVER FOOD OF FAISALABAD

دنیا کی سب سے بڑی جنگ ایک تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے۔
25/03/2026

دنیا کی سب سے بڑی جنگ ایک تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے۔

05/02/2026

Dunya ka sab se mehanga four wheeler.

ایک رم جھم سی کیفیت کے بعدموسلا دھار ہو رہا ہوں میں
07/01/2026

ایک رم جھم سی کیفیت کے بعد
موسلا دھار ہو رہا ہوں میں

25/12/2025

میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہی ہوں۔۔۔
تم ہو بھی نہی۔۔ اور یہ لگتا ہے کہ تم ہو۔۔۔

‏کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہوگا لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں
06/12/2025

‏کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہوگا
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں

‏ہم خساروں کا بھی لطف لیتے ہیںلوگ حاصل کی بات کرتے ہیں...🥀
21/10/2025

‏ہم خساروں کا بھی لطف لیتے ہیں
لوگ حاصل کی بات کرتے ہیں...🥀

جو تو آگ ہے ہاں تو پھر مجھے جلنے کا شوق ہےمرنے سے کہیں زیادہ ہاں تجھے کھونے کا خوف ہے
08/10/2025

جو تو آگ ہے ہاں تو پھر مجھے جلنے کا شوق ہے
مرنے سے کہیں زیادہ ہاں تجھے کھونے کا خوف ہے

دنیا تو سدا رہے گی شاھدہم لوگ ہیں یادگار کچھ دیر
13/09/2025

دنیا تو سدا رہے گی شاھد
ہم لوگ ہیں یادگار کچھ دیر

پاس جب تک وہ رہے درد تھما رہتا ہے!!پھیلتا جاتا ہے پھر آنکھ کے کاجل کی طرح!!
09/09/2025

پاس جب تک وہ رہے درد تھما رہتا ہے!!
پھیلتا جاتا ہے پھر آنکھ کے کاجل کی طرح!!

We loved with a love that was more than love.......❤️❤️Edgar Allan Poe.
01/09/2025

We loved with a love that was more than love.......❤️❤️
Edgar Allan Poe.

کوئی چاند رکھ میری شام پر، مری شب کو مہکا گلاب کر۔۔♥️♥️
17/08/2025

کوئی چاند رکھ میری شام پر، مری شب کو مہکا گلاب کر۔۔♥️♥️

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Yaqoob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Nasir Yaqoob:

Share