Village Life

Village Life Stories & Life of the people living in the Village

12/03/2026

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 🥺🥹
اللّٰہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ چکنمر 79 GB فیصل آباد ❤️   Village Life
27/02/2026

جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ چکنمر 79 GB فیصل آباد ❤️

Village Life

*خبر غم*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاطلاع دی جاتی ہے کہ میاں محمد بشیر احمد باغ والے ان کی زوجہ محترمہ میا...
10/02/2026

*خبر غم*
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اطلاع دی جاتی ہے کہ
میاں محمد بشیر احمد باغ والے ان کی زوجہ محترمہ
میاں نصیر احمد
میاں ظہیر احمد
میاں صغیر احمد
میاں تنویر احمد کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئ ہیں
ان کا نماز جنازہ 11 بجے چک نمبر 79 گ ب والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا

Mian Tanveer
Mian Musab Naseer
Shahid Bhai

02/12/2025

Aslamualikum

Mehndi vibes ❤️
28/11/2025

Mehndi vibes ❤️

20/05/2025
07/05/2025

جنگ یا ڈرامہ؟

خواجہ آصف کہہ رہے ہیں افواج کو جواب دینے کیکئے فری ہینڈ دیدیا ہے۔۔ رانا ثنا فرما رہے ہیں جنگ ختم حساب برابر۔۔۔

یعنی کہ جن مصوموں کا خون بہا وہ راٸگاں گیا ؟
اتنی جلدی منہ پھیر لینے کا مطلب تو یہی بنتا ہے کہ
یہ حملہ بھارت اور پاکستانی گورنمنٹ کی باہمی رضا مندی سے ہوا

05/05/2025
"سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے — اس ک...
19/04/2025

"سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے — اس کی قیمت 10، 20 ہزار کی ہو جائے گی۔
یہاں وزن معنی نہیں رکھتا، تم جس جگہ بیٹھے، وہی ضروری ہے۔
اسی لیے اچھے محفلوں میں بیٹھا کرو اور اپنا وقار بحال رکھو۔"

الحمدللہ حافظ صاحب کا واٹس ایپ اب recover ہو چکا ہے۔  آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔⚠️ عام احتیاطی ہدایات – سب کے لیے ضروریکبھ...
11/04/2025

الحمدللہ حافظ صاحب کا واٹس ایپ اب recover ہو چکا ہے۔ آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔

⚠️ عام احتیاطی ہدایات – سب کے لیے ضروری
کبھی بھی کسی کے کہنے پر فوراً پیسے نہ بھیجیں، چاہے وہ کوئی جاننے والا ہی کیوں نہ ہو۔

اگر کوئی میسج یا کال پر پیسے مانگے، تو پہلے اس شخص کو خود فون کر کے تصدیق کریں۔

نامعلوم نمبر سے اگر کوئی لنک، کوڈ، یا QR بھیجے — تو ہرگز کلک نہ کریں۔

اگر کوئی بولے "میرا نمبر بند ہے، اس پر پیسے بھیج دو" — تو پہلے اُس سے ویڈیو یا وائس کال پر بات کریں۔

اپنا CNIC، OTP (code)، یا کوئی بھی ذاتی معلومات کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔

ہر نمبر یا میسج کو صرف تصویر، نام یا آواز سے پہچاننا خطرناک ہو سکتا ہے — تصدیق لازمی کریں۔

📞 اگر کوئی چیز مشکوک لگے، فوراً کسی گھر والے یا قریبی دوست سے مشورہ کریں۔

تھوڑی سی احتیاط، بہت بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
اپنے پیاروں کو بھی یہ بات ضرور بتائیں۔

11/04/2025

کیا آپ کے پاس چک 79 جی بی کی کوئی پرانی تصویر ہے؟
اسکول کی، کھیتوں کی، یا بچپن کی کوئی یاد؟🥹
بھیجیں ہمیں — ہم سب کی تصویریں جوڑ کر ایک یادوں کا البم بنائیں گے ❤️

📩 انباکس کریں یا کمنٹ میں لگائیں۔

Address

Chak No#79 GB Satiana Road Faisalabad
Faisalabad
38000

Telephone

+923097979979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Village Life:

Share

Category