22/07/2023
ظلم کرتے ہو، کیا ملتا ہے
دل دوکھانے سے گناہ ملتا ہے
کسی کا دل نہ توڑو اے جہاں والو
یہاں ہر دل میں خدا ملتا ہے
محبت اس مقام پہ لے آئی ہے جہاں
ہر موڑ پہ نیا دکھ مجھ کو آ ملتا ہے
تجھے پا کر، اس بات پر یقین آیا مجھے
دیر سے ہی سہی مگر، سلا ملتا ہے
میں اپنے سارے دکھ بھول جاتا ہوں غازی
جب وہ مسکراتا ہے اور مجھ سے آ ملتا ہے
By: Muhammad Uzair Ghazi