Ali Poetry Hub

Ali Poetry Hub 🖋️ Ali Poetry Hub
📖 اردو شاعری | اشعار | اقتباسات
❤️ لفظوں میں چھپے احساسات
🌹 دل سے نکلے الفاظ، دل تک پہنچیں

25/06/2026








25/06/2026

Waah Waah Waah 🥹🥹🥹





تازہ غزلہر گھر میں بچھے گی صفِ ماتم اُسے کہناچھوڑیں گے کسی کو بھی نہیں ہم  اُسے کہناحالانکہ تعلق ہی نہیں میرا کسی سےلیکن...
10/06/2026

تازہ غزل

ہر گھر میں بچھے گی صفِ ماتم اُسے کہنا
چھوڑیں گے کسی کو بھی نہیں ہم اُسے کہنا

حالانکہ تعلق ہی نہیں میرا کسی سے
لیکن میں بہت دکھ میں ہوں گوتم اُسے کہنا

آنکھوں کے لئے زہر ہے ، دل کے لئے تریاق
تاثیرِ جمالِ رخِ مبہم اُسے کہنا

ہم تیرے ترازوئے محبت پہ کسی دن
تل جائیں زیادہ تو کم از کم اُسے کہنا

اندر کے اندھیروں کا علاج آدمی خود ہے
دنیا ہے نہ دنیا کی یہ چم خم اُسے کہنا

سرحد پہ کہیں ہو گی کوئی شرم کی دیوی
تہذیب کے مرکز میں ہے لنگم اُسے کہنا

جو کام نہ تلوار سے ہوتا ہے نہ گن سے
وہ حسن سے کر لیتی ہے مریم اُسے کہنا

دو ہال ہیں کالج میں مگر درسِ محبت
دفتر میں دیے جاتی ہے۔۔ میڈم اُسے کہنا

دولت بڑی نعمت ہے مگر کارِ محبت
اُس سے بھی بڑی چیز ہے، مژدم اُسے کہنا

مژدم خان

09/06/2026

Hyee





05/06/2026

"دل میں زہر بھرنے کے بعد اب میری خیریت کیوں پوچھتے ہو؟"



Muzdum Khan ♥️♥️🌠
05/06/2026

Muzdum Khan ♥️♥️🌠




  ♥️⭐♥️
05/06/2026

♥️⭐♥️


Address

Chak No 266 Khurrianwala
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Poetry Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category