Taha Public School Sui

Taha Public School Sui Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taha Public School Sui, Art, Muhammad Colony Sui Gas Air port Road, Faisalabad.

Eid ul Adha Mubarak-26💐🐑🐂
27/05/2026

Eid ul Adha Mubarak-26💐🐑🐂

16/05/2026
Monthly Test March-26
05/04/2026

Monthly Test March-26

علم اور روشنی کے سفر کے ساتھ ساتھ، بابرکت مہینے کی رونقیں! 📚🌙طہٰ پبلک اسکول کے تمام اساتذہ، طلباء اور والدین کو رمضان ال...
19/02/2026

علم اور روشنی کے سفر کے ساتھ ساتھ، بابرکت مہینے کی رونقیں! 📚🌙
طہٰ پبلک اسکول کے تمام اساتذہ، طلباء اور والدین کو رمضان المبارک مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ مہینہ ہمارے بچوں کی زندگیوں میں نظم و ضبط اور تقویٰ لے کر آئے۔

🫡🥰📖✏️
25/01/2026

🫡🥰📖✏️

25/01/2026

اہم اطلاع
تمام غیر حاضر طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مورخہ 26/01/2026 تک اسکول اپنی میں حاضری یقینی بنائیں۔ مقررہ تاریخ تک حاضر نہ ہونے کی صورت میں ان کا نام اسکول سے خارج کر دیا جائے گا، جس کی تمام تر ذمہ داری والدین پر عائد ہوگی۔

انتظامیہ
طہ پبلک سکول سوئی
رابطہ نمبر 03313031746

Start your transformative journey: New admissions open for session 2026❤️
18/01/2026

Start your transformative journey: New admissions open for session 2026❤️

A new chapter begins, filled with opportunities for growth and progress.🌹🫡
15/01/2026

A new chapter begins, filled with opportunities for growth and progress.🌹🫡

13/01/2026

تعلیم کی نئی صبح کا آغاز! 🌞

🏫 طہٰ پبلک اسکول سوئی میں خوش آمدید! 💐
پلے گروپ سے ساتویں جماعت تک کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔ 📚
نئے عزم، نیا حوصلہ، نئی منزلیں! ✨

12/01/2026

📢 اطلاع برائےمحترم والدین!
السلام علیکم♥️
📘 آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ تعلیمی 🆕 سیشن جو کہ 2026-01-12 سے باقاعدہ کلاسز شروع ہو رہی ہیں 📝
💰 لہٰذا تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کے بقایاجات (فیس) فوراً جمع کروائیں
⚠️ واضح ہدایت:
❌ چونکہ یہ نیا سیشن شروع ہوا ہے ، اس لیے کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔
🚫 جن بچوں کی فیس جمع نہیں ہوگی، انہیں کلاس میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
↩️ فیس جمع نہ ہونے کی صورت میں بچوں کو واپس بھیجا جا سکتا ہے۔
👨‍👩‍👧‍👦 براہِ کرم اپنے بچوں کو روزانہ اسکول بھیجیں، غیر حاضری کی صورت میں جرمانہ بھی وصول کیا جائے گا اور بروقت فیس جمع کروا کر خود بھی اور اپنے بچے کو بھی پریشانی سے بچائیں
🙏 شکریہ
🏫 انتظامیہ
طٰہ پبلک اسکول سوئی

Address

Muhammad Colony Sui Gas Air Port Road
Faisalabad
8000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taha Public School Sui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Taha Public School Sui:

Share

Category