Syed Abuzar Syed

Syed Abuzar Syed Media person

30/06/2025
اور یہ قوم کس طرف چل پڑی ہے پاکپتن میں جوان لڑکے کو ٹائم والی گولیاں کھلا کر اس سے  خود بد فعلی کروائی جا رہی ہے  اور جب...
06/10/2024

اور یہ قوم کس طرف چل پڑی ہے پاکپتن میں جوان لڑکے کو ٹائم والی گولیاں کھلا کر اس سے خود بد فعلی کروائی جا رہی ہے اور جب کوٹا پورا نہ ہوا تو پھر گولیاں اتنی کھلا دی کہ ۔۔۔۔۔۔۔ نہیں بیٹھ رہا ڈاکٹر کے پاس لے کر گئے ہیں ڈاکٹر نے کہا کہ اس کو کاٹنا پڑے گا

کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ یہ کس گاؤں کے مستری کی کاراگری ہے
03/10/2024

کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ یہ کس گاؤں کے مستری کی کاراگری ہے

26/09/2024

ناقص کارکردگی اور اختیارت سے تجاوز پر ایس ایچ او گلبرگ معطل
ایس ایچ او ثنا بلال کو سی پی او کامران عادل نے معطل کیا
ثناء بلال کو فوری چارج چھوڑ کر پولیس لائنز رپورٹ کرنے کی ہدایت
اختیارات سے تجاوز کرنا کسی صورت برداشت نہیں،،کامران عادل
ناقص کارکردگی کے حامل افسران ایس ایچ او نہیں رہیں گے،کامران عادل
اخلاقیات میں اعلی معیار کے حامل افسران کو سراہا جائے گا،کامران عادل

26/09/2024

آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر عابد نے
کرپشن اختیارات سے تجاوز کی انکوائریوں میں قصور وار ثابت ہونے پر

(1) سب انسپکٹر = محسن غنی
(2) سب انسپکٹر = حماد یوسف
(3) سب انسپکٹر = شہزاد
(4) اے ایس آئی = احسان

چاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا، ذرائع سابق ایس ایچ او حماد یوسف کو ڈسمس کر دیا گیا۔۔۔

سابق ایس ایچ او سفیان بٹر کو سب انسپکٹر سے اے ایس آئی بنا دیا گیا۔۔۔
یہ سب Fsd کے ہیں

فیصل اباد کے سب سے بڑے ہاسپٹل الائیڈ میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی لڑکی کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر زیادتی کا ن...
22/09/2024

فیصل اباد کے سب سے بڑے ہاسپٹل الائیڈ میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی لڑکی کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ایف ائی ار درج

18/09/2024

ایس ایچ او تھانہ غلام محمد آباد محمد ارشد اور انچارج چوکی سدھو پورہ اے ایس آئی سعید انور معطل

فیصل آباد : تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقہ میں 08سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش  کا  معاملہ فیصل آباد : سی پی او فیصل ...
13/09/2024

فیصل آباد : تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقہ میں 08سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا معاملہ
فیصل آباد : سی پی او فیصل آباد کامران عادل کاواقعہ کا نوٹس
فیصل آباد : ایس پی صدر ڈویژن سے واقعہ کی رپورٹ طلب اور ملزم کو فوری گرفتار کرنے کاحکم ۔
فیصل آباد : ایس پی صدر ڈویژن کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی تاندلیانوالہ نےفوری کاروائی کرتے ہوئےملزم افضال کو گرفتار کر لیا ۔
فیصل آباد : ملزم کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گئی ۔ سی پی او کامران عادل
ترجمان
فیصل آباد پولیس

افسوس ناک خبر 😭😭 ہمارے بہت پیارا بھائی حمزہ روف ان کے والد محترم چاچو روف جو کے روڈ ایکسیڈنٹ  میں رضائے الٰہی سے انتقال ...
07/09/2024

افسوس ناک خبر 😭😭 ہمارے بہت پیارا بھائی حمزہ روف ان کے والد محترم چاچو روف جو کے روڈ ایکسیڈنٹ میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے آنا للہ و آنا الیہ راجعون ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

ایس   ایچ او ملت ٹاون محمدایوب ساہی عمرہ کی ادائیگی کےلے  فیملئ کے ہمراہ سعودیہ عرب روانہ
06/09/2024

ایس ایچ او ملت ٹاون محمدایوب ساہی عمرہ کی ادائیگی کےلے فیملئ کے ہمراہ سعودیہ عرب روانہ

Address

, Milat Road Faisalabad
Faisalabad
37000

Telephone

+33333333333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Abuzar Syed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category