Fine Arts Gallery, Ali Pur Chattha by Lahore College

Fine Arts Gallery, Ali Pur Chattha by Lahore College Plan today for brilliant Future (Since 2012)
Affiliated with University of Gujrat & Sargodha

06/04/2025

آج غـ۔ ز ہ کے بچے جسم سمیت آسمان تک اڑ کر گئے
تاکہ وہ نابینا امت کو دکھائی دے سکیں😓😓😓

18/08/2024

بعض اوقات انسان کا خود پر اختیار نہیں ہوتا
وہ اللہ سے بچوں کی طرح کچھ بھی مانگ لیتا ہے____!

17/08/2024

اگر حقیقت الفت سے با خبر ہوتے
فرشتے آرزو کرتے کہ ہم بشر ہوتے...!!

03/08/2024

حضرت ابو سعید الخُدری‌ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جو کوئی ہم اہلِ بیت سے بغض رکھے گا اللہ تعالیٰ اسے آگ میں داخل کرے گا۔"*

_*(آپ ﷺ کی بات بغیر قسم کے بھی بالکل حق ہوتی لیکن آپ ﷺ نے امت کو تنبیہہ کے لئے قسم کے ذریعہ زور دیا، اور اہلِ بیت کی عظمت کے اظہار کیلئے "ہم اہلِ بیت" کہہ کر انہیں اپنی ذات کے ساتھ شامل فرمایا۔ اس کے بعد بھی کوئی شخص اہلِ بیت سے بغض رکھے تو اس کا انجام یقینا آگ ہی ہے۔ قرآن اور صحیح احادیث کی رو سے اہلِ بیت میں ازواجِ مطہرات اور حضرت فاطمہ، علی، حسن اور حسین علیہم السلام کا مقام تو خاص ترین ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں اہلِ بیت کی سچی محبت نصیب فرمائے اور ان سے بغض رکھنے والوں سے ہماری براءت قبول فرمائے ( آمین)

14/06/2024

اے اللہ" جن لوگوں نے ہمارے فلسطینی بھائیوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے، آپ ان سے انتقام لیں۔۔۔"

ایک شخص غلاف کعبہ کو پکڑ کر یہوود اور انکے دوستوں کے لیے بد دعا کررہا ہے۔۔۔

رب منتقم!
ان دعاؤں کو شرف قبولیت سے نوازے۔!

12/06/2024

انسان کے کردار کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے .
' کہ وہ ان کو بھی اپنا مانے جن سے اس کو کسی طرح کے نفع کی امید نا ہو .

08/06/2024

حـالـتِ گـفتـگو نـہیں عـشرتِ آرزو نـہیں
کـتنی اُداس آئـی ہے شـامِ وصـال شـہر میں

06/06/2024

ﺟﮭﻮﻟﯿﺎﮞ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺑﮭﺮ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ......

05/06/2024

الهم صلى على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد.الهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد.

01/06/2024

ﻧﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﯿﮟ ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ،ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ
ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻧﻮﺍﺯ ﺩﮮ، ﯾﮧ ﺩﺭ ۔ ﺣﺒﯿﺐ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ
ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﺩﺭ ﭘﮧ ﺑﻼﻟﯿﺎ،ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﻟﯿﺎ
ﯾﮧ ﺑﮍﮮ ﮐﺮﻡ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﻓﯿﺼﻠﮯ،ﯾﮧ ﺑﮍﮮ ﻧﺼﯿﺐ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺑﮭﭩﮏ ﮐﮯ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ،ﯾﮧ ﻣﭽﻞ ﮐﮯ ﺩﺭ ﺳﮯ ﻟﭙﭧ ﮔﺊ
ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻣﯿﺮ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﺗﮭﯽ،ﯾﮧ ﮐﺴﯽ ﻏﺮﯾﺐﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺧﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮧ ﺧﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ،ﻭﮦ ﻣﮕﺮ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ
ﻭﮦ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ، ﯾﮧ ﻣﺤﺐ ﺣﺒﯿﺐ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ
ﺗﺮﮮ ﺣﺴﻦ ﺳﮯ ﺗﺮﯼ ﺷﺎﻥ ﺗﮏ ﮨﮯ ﻧﮕﺎﮦ ﻭ ﻋﻘﻞ ﮐﺎ ﻓﺎﺻﻠﮧ
ﯾﮧ ﺫﺭﺍ ﺑﻌﯿﺪ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺫﺭﺍ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ
ﺗﺠﮭﮯ ﺍﮮ ﻣﻨﻮﺭ ﺑﮯ ﻧﻮﺍ۔۔ﺩﺭ ﺷﮧ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ؟
ﺟﻮ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺎﻣﻨﺎ، ﺗﻮ ﺑﮍﮮ ﻧﺼﯿﺐ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ !

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

02/12/2022

Address

Faisalabad
36000

Telephone

+923005194347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fine Arts Gallery, Ali Pur Chattha by Lahore College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Fine Arts Gallery, Ali Pur Chattha by Lahore College:

Share