10/08/2026
اترا قوم کے سپوت
جوجوانی میں ہی عوام کی عزت و آبروکی خاطر اپنی قمیتی جان قربان کرگئے
دونوں بھائیوں کی عمر 24/25 سال تھی
دونوں کی پولیس میں سروس 4/5 سال تھی
اللہ پاک درجات بلند فرمائیں #درودشریف