16/04/2026
*اہم خبر* 😌😇
*شانلی عرفہ اور کہرامان میں ہونے والی سانحے کے باعث کرولش ارحان قسط نمبر 22 ملتوی کیا گیا ہے*
*بزادگ کی پوسٹ کا ترجمہ* 👇
*شانلی عرفہ اور کہرامان مرعش میں اسکولوں میں ہونے والے حملوں میں جان گنوانے والے ہمارے بچوں اور ہمارے فداکار اساتذہ کے لیے اللہ سے رحمت کی دعا کرتا ہوں، اور زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔*
*اس افسوسناک واقعے سے متاثر ہونے والے تمام خاندانوں، ہمارے بچوں، تعلیمی برادری اور پوری قوم سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔*
*اللہ ایسے دکھ دوبارہ نہ دکھائے۔امین*