Online shop

Online shop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online shop, Arts and entertainment, Kpk dir upper bazar Chowk, Dir.

"� انقلاب کا مسافر | پاکستان کی آزادی کا سپاہی � | عمران خان کا پیغام، عوام کی آواز | سڑکوں پر جدوجہد، آئین کی بالادستی | غلامی کا طوق توڑو، نیا پاکستان بناؤ! "

09/12/2025

“میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اپنے ہی لوگوں پر ڈرون اٹیکس اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی مزید بڑھتی ہے۔ عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس ہی کی پالیسی کی بدولت آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور بے قابو ہے جس پر مجھے انتہائی دکھ ہے۔ اس کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ افغانستان کے ساتھ آگ کو جان بوجھ کر بھڑکایا، اس کا مقصد ہے کہ اسے “انٹرنیشنلی مجاہد” سمجھا جائے۔ اس نے پہلے افغانوں کو دھمکایا، پھر مہاجرین کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا، ان پر ڈرون حملے کیے جس کے اثرات پاکستان میں دہشت گردی بڑھنے کی صورت میں آئے۔ اس شخص نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔”
- عمران خان # ゚viralシfypシ゚viralシalシ

08/12/2025

Imran Khan Suno News HD

08/12/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

07/12/2025

عشق عمرانیہ میں مبتلا لوگوں کی تعداد دن بہ دن بڑھ رہی ہے ۔ سوچ رہا ہوں یہ شائد دنیا کا پہلا ذہنی مریض ہے جس سے انتہاء کی حد تک لوگ محبت کرتے ہیں ۔

#

07/12/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

05/12/2025
17/11/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ Suno News HD

15/11/2025

اس ملک میں ’جس کی لاٹھی اُس کی بھینس‘ کا قانون نافذ ہے۔ آئین اور قانون کی دھجیاں اُڑائی جا رہی ہیں۔ اس ملک کا قانون صرف طاقتور کو تحفظ دیتا ہے، جبکہ چور اور ڈاکو این آر او لے کر باہر چلے جاتے ہیں۔ جب تک سپریم کورٹ اس نظام کے خلاف فیصلہ نہیں کرے گی، یہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا

15/11/2025

کب تک ہمارے لوگ ڈرون حملوں سے شہید ہوتے رہیں گے عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جو شروع دن سے ڈرون حملوں کے خلاف آواز اٹھاتے رہے

Inside My heart ❤️ Imran Khan Suno News HD  ゚viralシfypシ゚viralシalシ
11/11/2025

Inside My heart ❤️ Imran Khan Suno News HD ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Kpk Dir Upper Bazar Chowk
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share