04/05/2026
🏏 ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ لیویز نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
📍 مقام: گراسی گراؤنڈ، طوطاکان
✨ خصوصی سرپرستی و نگرانی میں:
• ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ، محمد فیاض خان شیرفاؤ
• سپورٹس آفیسر، سعید اختر
• صوبیدار میجر، نیک رحمان
💰 کل انعامی رقم: 2 لاکھ روپے
💸 انٹری فیس: 8500 روپے
📅 آغاز: ان شاءاللہ 20 مئی
📜 قوانین و ضوابط:
• پہلے راؤنڈ میں ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع فراہم کیا جائے گا
• ہر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی
• ہر میچ 6 اوورز پر مشتمل ہوگا
• امپائر کا فیصلہ حتمی تصور ہوگا
• ٹورنامنٹ ٹیپ بال پر کھیلا جائے گا
• تمام میچز سیمنٹ وکٹ پر منعقد ہوں گے
• آج سے اپنا انٹری کنفرم کرے
📡 لائیو اسٹریمنگ:
تمام میچز صرف Totakan Cricket Club کے آفیشل پیج پر براہِ راست نشر کیے جائیں گے
📞 رابطہ نمبر:
03449452008
03429294676
🤝 منتظمین:
District Administration Sports Office Malakand
& Totakan Cricket Club
🔥 آئیں! کرکٹ کے اس شاندار میلے کا حصہ بنیں اور اپنی ٹیم کی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں! 🔥
🏆 جذبہ، مقابلہ اور بہترین کھیل کا حسین امتزاج آپ کا منتظر ہے! 🏆