BBK offer bh online

BBK offer bh online Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BBK offer bh online, Arts and entertainment, Dir.

10/09/2022

👈کون جیت گا👉
۔pakistan.🇵🇰 🇱🇰Sri Lanka,

09/09/2022

2 changes in Pakistan squad today

سبحان اللّٰہ
25/08/2022

سبحان اللّٰہ

جسے اللہ بچائیں اسے کون مرواسکتا ہے, سبحان اللہ لواری ٹنل کے قریب مینہ خوڑ میں گاڑی میں ڈوبنے والے تینوں افراد کو  پانچ ...
25/08/2022

جسے اللہ بچائیں اسے کون مرواسکتا ہے, سبحان اللہ
لواری ٹنل کے قریب مینہ خوڑ میں گاڑی میں ڈوبنے والے تینوں افراد کو پانچ گھنٹے بعد زندہ نکال لئے گئے ہسپتال منتقل۔
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر

24/08/2022

يا الله رحم وکړي 😭 😭😭😭

23/08/2022

یا اللّٰہ په مونږ رحم وکړي 😭😭😭😭

22/08/2022
 آج کارکنان جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کے ہمراہ امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت ...
07/08/2022


آج کارکنان جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کے ہمراہ امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت اسلامی کے کارکنان نے مشترکہ طور پر جنازے کےلئے مکمل انتظامات کیے اور جنازے کے بعد گہری کھائی سے متاثرہ گاڑی کو نکال کر زیمندارہ تھانہ منتقل کردیا۔
اس غم ماتم میں پوری قوم غم کی عالم میں تھی اور دوسری طرف کارکنان تحریک اسلامی خدمت خلق مصروف عمل تھے۔
اللہ تعالیٰ شہیداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور تحریک انصاف کے ایم پی اے ملک لیاقت علی اور دیگر زخمیوں کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔آمین
#داؤداحمددرانی

07/08/2022

# سانحہ میدان دیر لوئر
ایم پی اے ملک لیاقت کے بھائی اور بھتیجے کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
علاقے کی فضاء سوگوار

اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل اور زخمیوں کو شفایے کاملہ عطا کریں ۔۔۔😢😢😭😭😭😭

امین ثمہ آمین

Dir Motorway Approved Map
02/08/2022

Dir Motorway Approved Map

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBK offer bh online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share