02/12/2024
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستان کہ ایک کھلاڑی جس کا نام سلمان علی آغا تھا۔
محترم نے ٹیم میں ڈیبو نایب کپتان کے حیثیت سے کیا تھا اور اپنے تیسرے ہی میچ میں ٹیم کا کپتان بنے تھے
چلیے اس کے کارکردگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں
Matches (4 )
Innings (4 )
Runs (19)
Balls ( 31)
Highest (14)
Average ( 4.25 )
Strike rate (41)
محترم کو ٹیسٹ کے پرفارمنس پر T20 میں لیا گیا تھا جو اس نے ثابت کردیا 🤣
This is our system 💔
This is mohsin naqvi's special player
مطلب خاص تحفہ 🤣🤣🫡