حرفِ نَو دیپال پور

حرفِ نَو دیپال پور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حرفِ نَو دیپال پور, Poet, Tehsil depalpur okara, Dipalpur.

ادبی تنظیم حرفِ نَو دیپال پور کے زیرِ اہتمام ہونے والے پہلے سالانہ نعتیہ مشاعرے کا تصویری احوال ۔💕❤️👍
23/09/2025

ادبی تنظیم حرفِ نَو دیپال پور کے زیرِ اہتمام ہونے والے پہلے سالانہ نعتیہ مشاعرے کا تصویری احوال ۔💕❤️👍

پاک پتن کے ادبی منظر نامے میں جناب شریف ساجد صاحب ایک استاد کامل کی حیثیت  رکھتے ہیں جنہوں نے متنوع اصناف ادب میں اپنے ت...
22/09/2025

پاک پتن کے ادبی منظر نامے میں جناب شریف ساجد صاحب ایک استاد کامل کی حیثیت رکھتے ہیں جنہوں نے متنوع اصناف ادب میں اپنے تخلیقی کمال کا اظہار کرکے فروغ ادب میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے ۔ بالخصوص نعتیہ ادب کے فروغ میں ان کی خدمات لائق ستائش اور قابل تقلید ہیں ۔ ان کا نعتیہ مجموعہ “ لفظ لفظ نعت “ نعتیہ ادب کی روایت میں ایک قابل قدر اضافہ ہے ۔ادبی تنظیم حرفِ نَو دیپال پور نے اپنے پہلے سالانہ نعتیہ مشاعرے کے موقع پر فروغ سیرت و نعت کے حوالے سے ان خدمات کے اعتراف میں جناب شریف ساجد صاحب کو امام احمد رضا خان نعت ایوارڈ پیش کیا ۔ 💕

ادبی تنظیم حرفِ نَو دیپال پور کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے پہلے سالانہ نعتیہ مشاعرے میں بصیر پور سے  تشریف لائے معزز ن...
21/09/2025

ادبی تنظیم حرفِ نَو دیپال پور کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے پہلے سالانہ نعتیہ مشاعرے میں بصیر پور سے تشریف لائے معزز نعت گو شاعر جناب اطہر حضوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے ۔ 😘💕

ادبی تنظیم حرفِ نَو دیپال پور کے زیرِ انتظام منعقدہ پہلے سالانہ نعتیہ مشاعرے میں دیپال پور سے تعلق رکھنے والے معزز شعرائ...
21/09/2025

ادبی تنظیم حرفِ نَو دیپال پور کے زیرِ انتظام منعقدہ پہلے سالانہ نعتیہ مشاعرے میں دیپال پور سے تعلق رکھنے والے معزز شعرائے کرام جناب سیّد کاشف شہزاد زیدی اور علی عمران عامر کی تشریف آوری پر شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 😘💕

ادبی تنظیم حرفِ نَو دیپال پور کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے پہلے سالانہ نعتیہ مشاعرے میں سر زمین اوکاڑہ  سے تعلق رکھنے ...
21/09/2025

ادبی تنظیم حرفِ نَو دیپال پور کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے پہلے سالانہ نعتیہ مشاعرے میں سر زمین اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی بہت علمی و ادبی شخصیات جناب پروفیسر افتخار احمد اور پروفیسر علی صابر رضوی کی تشریف آوری کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 💕😘

ادبی تنظیم حرفِ نَو دیپال پور کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے پہلے سالانہ نعتیہ مشاعرہ میں پاک پتن سے تشریف  والے معزز مہ...
21/09/2025

ادبی تنظیم حرفِ نَو دیپال پور کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے پہلے سالانہ نعتیہ مشاعرہ میں پاک پتن سے تشریف والے معزز مہمانان گرامی کے استقبال کی تصویری جھلکیاں ۔۔ 💕❤️😘

21/09/2025

Address

Tehsil Depalpur Okara
Dipalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حرفِ نَو دیپال پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category