Nadeem Veloge

Nadeem Veloge NadeemVeloge And Entertainment

یا رَسُولَ اللَّهِ انْظُرْ حَالَنَاہم گناہ گاروں پہ ہو جائے نظر، اے مصطفیٰ ﷺ
30/01/2026

یا رَسُولَ اللَّهِ انْظُرْ حَالَنَا
ہم گناہ گاروں پہ ہو جائے نظر، اے مصطفیٰ ﷺ

"لَا شَيْءَ يَدُومُ لِلأَبَدِ، حَتَّى اللَّحَظَاتُ الصَّعْبَةُ لَهَا نِهَايَةٌ." 🧡"کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا، حتیٰ ...
12/01/2026

"لَا شَيْءَ يَدُومُ لِلأَبَدِ، حَتَّى اللَّحَظَاتُ الصَّعْبَةُ لَهَا نِهَايَةٌ." 🧡

"کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا، حتیٰ کہ مشکل لمحے بھی آخرکار ختم ہو جاتے ہیں۔"

GM studio
+92 310 2521298

° ہم ہیں سِیاہ گُلاب کی مانند؛نہ ہر کسی کو پسند نہ ہر کسی کو مُیسر۔۔“🫀🌻🖇️ "
07/01/2026

° ہم ہیں سِیاہ گُلاب کی مانند؛
نہ ہر کسی کو پسند نہ ہر کسی کو مُیسر۔۔“🫀🌻🖇️ "

Happy Birthday To Me 🎈🎂💖ایک اور اینٹ کر گئی دیوار حیات سےآج زندگی کا ایک اور سال مکمل ہو گیا۔کچھ خوشی کچھ دکھ کچھ آزمائش...
24/12/2025

Happy Birthday To Me 🎈🎂💖

ایک اور اینٹ کر گئی دیوار حیات سے
آج زندگی کا ایک اور سال مکمل ہو گیا
۔کچھ خوشی کچھ دکھ کچھ آزمائشوں کے ساتھ۔زندگی کا ایک اور سال گزر گیا ۔اللّہ تعالیٰ آنے والے اس سال کو میرے اور آپ سب احباب کے لیے خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے ۔

🤲🏻🥰💖آمین ثم آمین یارب العالمین


birthday birthdaycelebration birthdaycake birthdayboy
todayismybirthday todayismybirthdaychallengechallenge

16/10/2025

آج 16 اکتوبر 2025 بروز جعمرات تھیلیسیمیا کے 5 بچوں کو بلڈ لگایا گیا.اَلْحَمْدُلِلّٰه
یااللہ تیرا شکر ہے کہ جگنو ویلفیئر فاونڈیشن کو ان معصوم بچوں کے چہروں پر زندگی کی مسکراہٹیں بکھیرنے کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔
براۓ مہربانی آپ بھی اپنا خون عطیہ کریں

جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر
آفس نمبر . .0444543314
واٹس ایپ 03448883314
قصور روڈ نزد سرکاری ہسپتال ایمرجنسی گیٹ دیپالپور

گنج بخشِ فیضِ عالم، مظہرِ نورِ خداناقصاں را پیرِ کامل، کاملاں را رہنماگنج بخش (خزانے بانٹنے والا)، جو ساری دنیا کے لیے ف...
17/08/2025

گنج بخشِ فیضِ عالم، مظہرِ نورِ خدا
ناقصاں را پیرِ کامل، کاملاں را رہنما

گنج بخش (خزانے بانٹنے والا)، جو ساری دنیا کے لیے فیض کا ذریعہ ہے، خدا کے نور کا مظہر ہے۔
ناقصوں کے لیے کامل پیر ہے، اور کامل لوگوں کے لیے رہنما ہے

Address

Depalpur
Dipalpur
56180

Telephone

+923029009331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Veloge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Nadeem Veloge:

Share